Month: 2015 فروری
پانی پر آندھرا پردیش کی بلیک میلنگ کے تدارک پر زور
اسوسی ایشن آف ریٹائرڈ حیدرآباد انجینئرس کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس
فلم ’’شمیتابھ‘‘ ہے دو متضاد شخصیتوں کے ٹکراؤ کی کہانی
پریس کانفرنس سے دھنش اور اکشراہاسن کی مخاطبت
کانگریس کی خرابیاں
کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کانگریس کی خرابیاں
مزدوروں کے حقوق پامال، بیرونی سرمایہ داروں کی حوصلہ افزائی
کریم نگر۔/31جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی و ریاستی حکومتوں کے عوام مخالف طرز عمل پر کمیونسٹ پارٹی کارکن احتجاجی پروگراموں کیلئے کمر کس لیں۔ بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی ریاستی سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی نے اس خواہش کا اظہار کیا۔ کریم نگر کے ای ایس فنکشن ہال میں منعقدہ سی پی آئی کی جاری ضلع مہا سبھا میں دوسرے دن وظیفہ یاب پرنسپال جی لکشمی
سب انسپکٹر پولیس کورٹلہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
خاتون کونسلر کے شوہر محمد قمر الدین کی ضلع ایس پی سے شکایت
تلنگانہ میں ’ آسرا ‘ اور آندھرا میں ’ بھروسہ ‘ کا تماشہ
دونوں حکومتوں پر قاضی سید ارشد پاشاہ ترجمان پی سی سی کی نکتہ چینی
کوبیر منڈل کے مواضعات میں پانی کی قلت
ناکارہ بورویلس کی مرمت اور موثر آبی سربراہی کا عوامی مطالبہ
کرن بیدی کی نسوانیت کیخلاف کمار وشواس کا ریمارک، بی جے پی چراغ پا
نئی دہلی 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی چیف منسٹر امیدوار کرن بیدی کی نسوانیت کے خلاف عام آدمی پارٹی کے لیڈر کمار وشواس کے ریمارکس پر احتجاج کرتے ہوئے بی جے پی نے آج الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر کارروائی کا مطالبہ کیا جبکہ کرن بیدی نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ کمار وشواس نے کرن بیدی کی نسوانیت پر طنز کرتے ہوئے ریمارک کیا تھا۔
شاہراہوں کے کنارے درختوں کی کٹائی جاری
عہدہ داروں کی عدم دلچسپی ماحولیات کے لئے خطرہ
بیدر میں کانگریس کے 11ارکان بلدیہ مستعفی
ترقیاتی کاموں میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بیجا مداخلت کا الزام
سیاسی اختلافات سے ترقی متاثر نہ ہونے پائے
لکھنؤ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایسے دور میں جبکہ مرکز اور ریاستوں میں مختلف سیاسی جماعتوں نے اقتدار کی باگ ڈور سنبھال رکھی ہے، قانون ساز اداروں کے پریسائیڈنگ آفیسرس کو یہ دیکھنا ہوگا کہ اس اختلافِ رائے سے ترقی متاثر نہ ہونے پائے، اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن نے یہ بات کہی تھی۔ وہ یہاں قانون ساز اداروں کے پریسائیڈنگ آفیسرس کی دو روزہ
عوام خوبصورت امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں، جسٹس مرکنڈے کے ریمارک پر ہنگامہ
شاذیہ علمی، کرن بیدی سے زیادہ خوبصورت
ممتا بنرجی سے بھی سی بی آئی پوچھ گچھ ضروری
کرشنا نگر (مغربی بنگال) 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے قومی سکریٹری سدھارتھ ناتھ نے آج مطالبہ کیاکہ سی بی آئی کو چیف منسٹر ممتا بنرجی سے بھی ملٹی کروڑ شاردھا اسکام کیس میں پوچھ گچھ کرنی چاہئے۔ سی بی آئی ایک ہی کیس میں دو افراد کے ساتھ مختلف رویہ اختیار نہیں کرسکتی۔ سی بی آئی کو ممتا بنرجی سے پوچھ گچھ کرنی چاہئے کیوں کہ تحقیقات
عام آدمی پارٹی نے عوام سے دغا کی: مودی
نئی دہلی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی پر شدید تنقید میں وزیراعظم نریندر مودی نے آج اسے ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنے والی جماعت‘‘ قرار دیا اور دہلی والوں سے اروند کجریوال زیرقیادت پارٹی کو ووٹ دینے کی ’’غلطی‘‘ کا اعادہ نہ کرنے کی اپیل کی۔ ایک الیکشن ریالی میں اپنی زائد از نصف گھنٹے کی تقریر کے دوران مودی نے بی جے پی کیلئے و
پارلیمنٹ میں مودی حکومت کو گھیرنے کا عزم
کولکتہ۔31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے خلاف موقف سخت کرتے ہوئے ترنمول کانگریس نے آج کہا کہ پارٹی پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران مودی حکومت کو گھیرے گی کہ وہ ماقبل چناؤ کئے گئے اپنے وعدوں جیسے بیرون ملک سے کالا دھن کو واپس لانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ پارٹی نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف سیاسی طور پر بھی جدوجہد کرے گی کہ کروڑہا روپئے کے چ
بی جے پی کھلے مباحث کا چیلنج قبول نہیں کرسکتی: اشوتوش
نئی دہلی 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج کہاکہ ان کی پارٹی بی جے پی کے پانچ سوالوں کا جواب نہیں دے گی چوں کہ اس نے پہلے ہی زعفرانی پارٹی کی چیف منسٹر امیدوار کرن بیدی کو چیلنج کیا ہے اور اس مسئلہ پر کھلے مباحث کی دعوت دی ہے لیکن کرن بیدی مباحث سے راہ فرار اختیار کررہی ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر اشوتوش نے کہاکہ آخر ہم ک
سلمان خان کیس : آر ٹی او آفیسر کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت
ممبئی 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سیشن عدالت نے آج ممبئی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کے ٹکر دے کر فرار ہونے کے 2002 ء کے کیس کے سلسلہ میں 3 زائد گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرے۔ عدالت نے پولیس کو یہ بھی ہدایت دی ہے کہ روڈ ٹرانسپورٹ انسپکٹر اور دو پولیس کانسٹبلوں کے بیانات قلمبند کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ خصوصی وکیل
کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ
مدھوبنی 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے ضلع مدھوبنی میں ایک 3 سالہ لڑکی کو مبینہ عصمت ریزی کے بعد بے ہوشی کی حالت میں ایک جھاڑ سے لٹکادیا گیا۔ بنکا گاؤں کے دیہاتیوں نے آج صبح یہ منظر دیکھ کر اس لڑکی کو شدید زخمی حالت میں جھاڑ سے نیچے اُتار لیا اور خانگی کلینک سے رجوع کرنے کے بعد دربھنگہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا جہ
ایل پی جی سبسڈی کی منتقلی اسکیم کی پیشرفت کا جائزہ ،وزیراعظم کا اجلاس
نئی دہلی۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج پکوان گیاس (ایل پی جی ) پر سبسڈی کی صارفین کے بینک کھاتوں میں راست منتقلی سے متعلق اسکیم پر عمل آوری کا جائزہ لیا۔ سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ ایل پی جی سبسڈی کیلئے فائدہ کی راست منتقلی کے تحت اب تک 9.75 کروڑ ایل پی جی صارفین کا احاطہ ہوچکا ہے جو دنیا بھر میں رقم کی منتقلی کا س