ترکی سرحد سے شام میں گھسنے کی کوشش

بنگلورو ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ترکی کے حکام نے بنگلور سے سیاحتی ویزا پر استنبول پہنچنے والے 9 افراد کو ملک واپس بھیج دیا ۔ وہ شام میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے ۔ پولیس نے کہا کہ اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ کیا ان کے دہشت گروپ داعش سے کوئی روابط تھے ۔ بنگلورو سٹی پولیس کمشنر ایم این ریڈی نے بتایا کہ یہ تمام انفرادی طور پر 24

شارلی ہیبڈو کے خلاف کابل میں احتجاج 24 زخمی

کابل ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : فرانسیسی میگزین شارلی ہیبڈو کے خلاف کابل میں احتجاجی مظاہرہ پر تشدد شکل اختیار کر گیا ۔ جس میں 24 افراد زخمی ہوئے ۔ گستاخانہ کارٹونس کی اشاعت کے خلاف احتجاج منظم کیا گیا تھا۔ کابل پولیس سربراہ عبدالرحمن رحیمی نے بتایا کہ احتجاج کے دوران سات افراد زخمی ہوئے ۔ 17 پولیس اہلکار بھی اس وقت زخمی ہوئے جب اح

سردھا اسکام : سابق مرکزی وزیر گرفتار ، شریک دواخانہ

کولکتہ ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج سابق مرکزی مملکتی وزیر برائے اُمور داخلہ متنگ سنہہ کو سردھا چٹ فنڈ اسکام کیس کے سلسلے میں گرفتار کرلیا جو اس کیس میں تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے حراست میں لئے جانے والے اولین سابق مرکزی وزیر بن گئے ہیں۔ سی بی آئی ذرائع نے کہا کہ متنگ سنہہ کو مبینہ مجرمانہ سازش ، سردھا ریئلٹی سے متعلق فنڈ

سشما سورا ج کی چار روزہ دورہ پر بیجنگ آمد

بیجنگ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اُمور خارجہ سشما سوراج چین کے چار روزہ دورہ پر آج یہاں پہونچیں ، جس کے دوران وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گی اور اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ وسیع تر باہمی اور ہمہ جہت مسائل پر بات چیت منعقد کرنے کے علاوہ روس ۔ ہندوستان ۔ چین (آر آئی سی) سہ رخی کانفرنس میں شرکت بھی کریں گی۔ 62 سالہ لیڈر کا گزشتہ سال