ایمسیٹ کیلئے آن لائن فارمس رجسٹریشن جاری

حیدرآباد ۔ 31 مارچ (سیاست نیوز) ایمسیٹ 2014ء انجینئرنگ اگریکلچر میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ میں شرکت کیلئے فارمس آن لائن داخل کرنے کی بغیر جرمانہ کے ساتھ آخری تاریخ 4 اپریل ہے۔ انٹرمیڈیٹ ایم پی سی امیدوار “E”زمرہ انجینئرنگ کیلئے اور بی پی سی امیدوار AM اگریکلچر میڈیسن زمرہ کیلئے فارم داخل کرسکتے ہیں۔ انٹرمیڈیٹ کے ہال ٹکٹ کے ذریعہ اس میں شرکت

کشش کی جانب سے مقابلہ سیزن کے ونرس کا اعلان

حیدرآباد 31 مارچ ( پریس نوٹ ) اس سیزن کے دوران کشش نے ہوٹل تاج فلک نما پیالیس کے اشتراک سے اس کے گاہکوں کیلئے خصوصی مقابلہ رکھا ۔ مہم کا غیر معمولی رد عمل رہا ، ہر ہفتہ 2 خوش قسمت جوڑوں کو تاج فلک نما پر ڈائن کا موقع حاصل ہے ۔ اب تقاریب ختم پر ہیں اور اس وقت آخری جیتنے والے جوڑ ے کا اعلان کیا جاتا ہے ۔16 خوش قسمت جوڑوں میں مسٹر ومسز علیشا قا

’مودی ماڈل‘ بمقابل گنگا جمنی تہذیب

نئی دہلی ۔ 31 ۔ مارچ (ظفر آغا) سونیا گاندھی نے آج ہر یانہ کے مسلم اکثریتی علاقہ میوات میں ایک چناوی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پارلیمانی چنائو کا ایجنڈا محض ترقی نہیں ہے۔ سونیا نے کہا کہ ان چنائو میں ملک کے آئین کا بنیادی ڈھانچہ خطرے میں ہے اس لئے ان چنائو میں سیکولرزم اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب کی بقا اور تحفظ بنیادی مسئلہ

میگھالیہ میں این سی پی کا کانگریس کی تائید کا فیصلہ

شیلانگ ۔ 31 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی نے میگھالیہ میں لوک سبھا کی دونوں نشستوں کیلئے کانگریس امیدواروں کی تائید کا فیصلہ کیا ہے ۔ این سی پی سکریٹری ایس آر کوہلی نے ریاستی پار ٹی سربراہ صنوبر شولائی کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے کہا کہ صدر این سی پی شرد پوار نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کے کسی بھی امیدوار کو مقا

این ڈی اے اتحاد میں شرد پوار کیلئے جگہ نہیں:ادھوٹھاکرے

ممبئی ۔ 31 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر شیوسینا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ این ڈی اے اتحاد میں این سی پی سربراہ شرد پوار کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے اور انہیں اس بات کا پورا یقین ہے کہ الیکشن کے بعد بھی اتحاد کو شرد پوار کی تائید کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار ’’سامنا‘‘ میں اپنے انٹرویو کے دوسرے حصہ میں انہوں نے کہا کہ وہ خود ، گوپی

مکل ترپاٹھی فرخ آباد میں سلمان خورشید کیخلاف مقابلہ سے دستبردار

لکھنو ۔ 31 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کو آج زبردست دھکہ لگا جب حلقہ لوک سبھا فرخ آباد سے مرکزی وزیر سلمان خورشید کے خلاف اُس کے امیدوار آج مقابلے سے دستبردار ہوگئے اور اس پارٹی میں ’’رشوت ‘‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ صحیفہ نگار سے سیاستداں بننے و الے مکل ترپاٹھی نے کہاکہ ’’میں نے ٹکٹ وا

مودی کے خلاف مشترکہ امیدور نامزد کرنے ایکتا دل کا مطالبہ

وارانسی ۔ 31 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی ایکتا دل ( کیو ای ڈی ) نے ایس پی ، بی ایس پی اور کانگریس کے نام مکتوب روانہ کرتے ہوئے حلقہ لوک سبھا وارانسی سے اس کے امیدوار مختار انصاری کی تائید کرنے یا پھر بی جے پی میںوزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف مشترکہ امیدوار نامزد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کیو ای ڈی کے سینئر لیڈر اطہر جمال لاری