جمہوریہ وسطی افریقہ میں چاڈ کے سپاہیوں کی فائرنگ
بنگوئی ۔ 31 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وسطی افریقی جمہوریہ کے شورش زدہ دارالحکومت میں چاڈ کے سپاہیوں نے تقریباً 30 عام شہریوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ علاقائی امن فورس کے ایک عہدیدار جین پیرک سادو نے کل سے جاری تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد کی تحقیق نہیں کی لیکن کہا کہ چاڈ کے سپاہیوں کی کارروائی قانونی تھی جو انہوں نے حفاظت خود اختیاری کی تھ