کشمیر میں 2010 کا فرضی انکاؤنٹر

جموں 26 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے جموں و کشمیر میں 2010 میں پیش آئے مچھل فرضی انکاؤنٹر کیس میں ملوث چھ فوجی اہلکاروں کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی کے آغاز کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا کہ اس سے مسلح افواج میں ڈسیپلن کو مستحکم کرنے میں بہت زیادہ مدد ملے گی ۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ سیف الدین سوز نے اپنے ایک بیان م

زرعی شعبہ میں تیز رفتار شرح ترقی ضروری

روہتک 26 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ ملک کی دیہی ترقی میں زراعت بہت اہم رول ادا کرتی ہے نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج کہا کہ زرعی اور فارم شعبہ کی ترقی کو تیز رفتار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک کی معاشی ترقی کی رفتار میں اضافہ ہوسکے ۔ انہوں نے کہا کہ زرعات کے شعبہ میں توقعات کے مطابق ترقی کو یقینی بنانے کیلئے ایک بار پھ

ہند ۔ امریکہ سفارتی تنازعہ کی یکسوئی کی امید : خورشید

نئی دہلی 22 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ میں سینئر سفارتکار دیویانی کھوبر گاڑے کی گرفتاری سے پیدا شدہ تعطل کی جلد یکسوئی سے متعلق امید کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خارجہ مسٹر سلمان خورشید نے کہا کہ ’ کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ‘ ۔ ہندوستان اور امریکہ کے مابین اس مسئلہ پر کوششں کا سلسلہ جاری ہے اور خود کھوبر گاڑے نے درخواست دائر کی ہے کہ انہیں م

مرکزی حکومت ‘ قیام تلنگانہ کے عہد کی پابند : منموہن سنگھ

نئی دہلی 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) علیحدہ تلنگانہ کے قیام سے متعلق بل کی پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں پیشکشی کے مطالبات کے درمیان وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج کہاکہ حکومت نئی ریاست کے قیام کے عہد کی پابند ہے۔ لوک سبھا اسپیکر میراکمار کی طرف سے طلب کردہ کُل جماعتی اجلاس میں سرمائی اجلاس کی توسیع پر تمام جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے پایا