ایمسیٹ کیلئے آن لائن فارمس رجسٹریشن جاری
حیدرآباد ۔ 31 مارچ (سیاست نیوز) ایمسیٹ 2014ء انجینئرنگ اگریکلچر میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ میں شرکت کیلئے فارمس آن لائن داخل کرنے کی بغیر جرمانہ کے ساتھ آخری تاریخ 4 اپریل ہے۔ انٹرمیڈیٹ ایم پی سی امیدوار "E”زمرہ انجینئرنگ کیلئے اور بی پی سی امیدوار AM اگریکلچر میڈیسن زمرہ کیلئے فارم داخل کرسکتے ہیں۔ انٹرمیڈیٹ کے ہال ٹکٹ کے ذریعہ اس میں شرکت