راہول گاندھی کو بطور گواہ طلب کرنے کا منصوبہ

نیویارک ؍ نئی دہلی 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سکھ حقوق گروپ امریکہ نے کانگریس پارٹی اور اِس کی صدر سونیا گاندھی کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمہ چلانے میں ناکامی کے بعد کہاکہ وہ پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کو 1984 ء کے سکھ حقوق دشمن مقدمہ میں امریکی عدالت میں بذریعہ حکم بطور گواہ طلب کریں گے۔ اِس مطالبہ کو کانگریس کے

لامحدود پکوان گیس سلینڈرس پر تحدید سے کانگریس کی عوام دشمن پالیسیاں بے نقاب: بی جے پی

نئی دہلی 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج برسر اقتدار کانگریس پارٹی پر رعایتی قیمت پر سربراہ کئے جانے والے پکوان گیس سلینڈرس کی تعداد میں اضافہ کرکے اُسے 9 سے 12 کردینے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس کی یہ پالیسی حقیقت میں عوام دشمن ہے کیونکہ ابتداء میں رعایتی قیمت پر لامحدود تعداد میں پکوان گیس سلینڈرس سربراہ کئے جاتے ت

مظفر نگرفسادات کے اجتماعی عصمت ریزی مقدمات میں گرفتاریوں کی کھاپ پنچایت کی مخالفت

مظفر نگر 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ضلع مظفر نگر کے ایک دیہات کی کھاپ پنچایت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پولیس کو گزشتہ سال کے فسادات کے دوران اجتماعی عصمت ریزی کے واقعات میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے نہیں دے گی۔ یہ فیصلہ گھاٹ والا کونسل برائے فوگانہ دیہات کی کھاپ پنچایت کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں ہریانہ کے کھاپ پنچایت کے سرپنچ چودھری بلج

بی جے پی کے برعکس کانگریس اپنے کارناموں کی تشہیر میں کمزور: ڈگ وجئے سنگھ

کوتہ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریسی قائد ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہاکہ اُن کی پارٹی اپنی پالیسیوں اور فلاحی اسکیموں کی ’’تشہیر‘‘ کے سلسلہ میں بی جے پی کے برعکس بہت کمزور ہے۔ اُنھوں نے الزام عائد کیاکہ بھگوا پارٹی اپنے کارناموں کو مبالغہ آرائی کے ساتھ پیش کرتی ہے بلکہ ’’دروغ گوئی‘‘ پر اُتر آتی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ کانگریس حکومت ن

آئی اے ایس ، آئی پی ایس ، آئی ایف او عہدیداروں کی میعاد دو سال مقرر، مرکزی حکومت کے نئے قواعد

نئی دہلی 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) 3 کلیدی خدمات آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آئی ایف اوز کی تعیناتی کی اقل ترین مدت دو سال ہوگی۔ نئے قواعد کا مقصد سیاسی دخل اندازی پر قابو پانا ہے۔ دو سالہ میعاد کی تکمیل سے قبل تبادلوں اور تعیناتی کا فیصلہ سیول سرویسس بورڈ کرے گا جو نئے قواعد کے تحت ریاستی حکومتیں تشکیل دیں گی۔ مرکزی حکومت کے محکمہ پرس

پاکستانی کھلاڑیوں کو متحد ہونے میانداد کا مشورہ

کراچی30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اور ٹیم کے سابق کپتان جاویدمیانداد نے عالمی کرکٹ پر ہندوستان کی اجارہ داری قائم کرنے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ملک کے تمام کھلاڑی سے متحد ہوکر پی سی بی کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرکٹرس اپنے آپس کے اختلافات بھلاکر اس صورت حال سے نمٹ

بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 248 رنز کی شکست

ڈھاکہ ۔30جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) آف اسپنر دلروون پریرا نے پانچ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے یہاں منعقدہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹسٹ میں سری لنکائی ٹیم کی ایک اننگز اور 248 رنز کی کامیابی میں کلیدی رول ادا کیا ۔ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم جو کہ پہلی اننگز میں 498 رنز کے خسارے میں تھی اور وہ دوسری اننگز میں 250 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ 31سالہ پریرا جو کہ اپنے کری

مہاراشٹرا 305رنز پر آل آؤٹ‘کرناٹک 230/0

حیدرآباد۔30جنوری ( سیاست نیوز) نمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے نہ صرف گنیش ستیش نے 207 گیندوں میں 16چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 117 رنز کی اننگز کھیلی ہے بلکہ یہاں حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مہاراشٹرا کے خلاف کھیلے جارہے رانجی ٹرافی فائنل کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی ٹیم کرناٹک کے اسکور کو 230/0 تک پہنچانے میں کلیدی ر

جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان

جوہانسبرگ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ جنوبی افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان کردیا۔لیگ اسپنر عمران طاہر کو اسکواڈ سے خارج کردیا گیا،ریان میکلیرن اور وائن پارنیل کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے کنوینر اینڈریو ہڈسن نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ لی

سائنا 7ویں مقام پر واپس ‘ سندھو 10ویں مقام پر

نئی دہلی ۔30جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) سید مودی انٹرنیشنل ٹورنمنٹ میں کامیابی کے بعد ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو عالمی درجہ بندی میں دو مقامات کا فائدہ ہوا ہے اور وہ اب 9ویں مقام سے 7ویںمقام پر واپس اچکی ہیں جبکہ اس ٹورنمنٹ کے خطابی مقابلے میں شکست برداشت کرنے والی دوسری ہندوستانی کھلاڑی پی وی سندھو کی سرفہرست کھل

بگ تھری پر 8فبروری کو فیصلہ ممکن

دبئی30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ کے میدانوں پر ٹرائیکا کا راج ہوگا یا نہیں، معاملے پر مزید بات 8فروری کو سنگاپور کے اجلاس میں ہوگی۔ آئی سی سی کے عہدے داروں کی پریس بریفنگ کے دوران آئی سی سی کے صدرایلن آئزک نے کہا ہے کہ بورڈ اجلاس میں بگ تھری کے معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی، لیکن کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ آئی سی سی بورڈ اجلاس کے بعد چ

حق کے علمبردار ہو جاؤ

جو ایمان لائے ہیں وہ جنگ کرتے ہیں اللہ کی راہ میں اور جو کافر ہیں وہ جنگ کرتے ہیں طاغوت کی راہ میں، تو (اے ایمان والو!) لڑو شیطان کے حامیوں سے، بے شک شیطان کا فریب کمزور ہے۔ (سورۃ النساء۔۷۶)
عمل ایک ہی ہوتا ہے، لیکن مقاصد کے اختلاف کے باعث وہ لائق تحسین یا قابل نفریں ہو جاتا ہے۔ جنگ کی اجازت اسلام

زیادہ مت ہنسو

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ابو القاسم (حضرت محمد مصطفٰے) صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قسم ہے اس ذات کی، جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ اگر تم اس چیز کو جان لو جس کو میں جانتا ہوں تو

نماز کا طریقہ اور اُس کے کچھ مسائل

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیرس)

نماز کے شروع میں ثناء پڑھی جاتی ہے، اس کے بعد سورہ فاتحہ اور پھر قرآن مجید کی کوئی سورت یا سورت کا کوئی حصہ۔ مقتدی تمام نمازوں میں جو کچھ پڑھنا ہوتا ہے زیر لب پڑھتے ہیں، البتہ امام فجر، مغرب اور عشاء کے علاوہ نماز جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں سورۂ فاتحہ اور قرآنی سورہ کی قراء ت بالجہر کرتا ہے۔