علحدہ ریاست تلنگانہ ہی کسانوں کو ممکنہ سہولیات کی فراہمی

نظام آباد:30؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ماہ فروی میں علیحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام یقینی ہوگا اور تلنگانہ ریاست میں کسانوں کو تمام سہولتیں فراہم کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیربھاری و متوسط آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی کمر پلی منڈل کے اوپرلاموضع میں سری رام ساگر پراجیکٹ کے کاکتیہ کنال پر 3لاکھ 57 ہزار روپئے سے تعمیر کردہ کراس ریگو

معشوقہ کے مکان کے روبرو عاشق کی ہنگامہ آرائی

محبوب نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مستقر محبوب نگر پر ایک سافٹ ویر انجینئر نے معشوقہ کے مکان پہنچ کر ہنگامہ آرائی کی اور معشوقہ کو انتباہ دیا کہ وہ محبت کا کھلا اظہار کرے ورنہ میں جان دیدونگا ۔ وجئے کمار سب انسپکٹر رول پولیس کی اطلاع کے مطابق بادے پلی سے تعلق رکھنے والا سافٹ ویر انجینئر آشون اپنے بہن کی دوست جو گاندھی پاسپٹل میں ہا

این آر آئیز سے شادیاں ،لڑکیوں کو چوکسی کا مشورہ

حیدرآباد 29 ڈسمبر (این ایس ایس ) سمندر پار ہندوستانیوں سے متعلق مرکزی وزارت نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بیرونی ممالک میں مقیم افراد سے شادی کی خواہشمند خواتین اور لڑکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ شادی بیاہ کے معاملہ میں چوکس و چوکنا رہیں ’ ہاں ‘ کہنے سے قبل امکان دولہا کے قانونی موقف اور اس کے پس منظر کا بغور پتہ چلائیں ۔ اعلامیہ میں م

اسکولوں میںجنسی تعلیم سے نو عمر بچوں کے ذہن تباہ

حیدرآباد 29 ڈسمبر (پی ٹی آئی، سیاست نیوز ) آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ایک جج نے آج کہا کہ ہائی اسکولس میں جنسی تعلیم کو متعارف کئے جانے کے بعد نوعمری میں بچوں کے ذہن بگڑ رہے ہیں ۔ جسٹس ایل نرسمہا ریڈی نے کہا کہ ’’ہائی اسکولس میں جنسی تعلیم (بالغوں کے تعلیمی پروگرام ) کے نفاذ سے صرف نو عمر بچوں کے ذہن ہی بگڑے ہیں ۔ والدین کی ذمہ داری ہے ک

سونیا گاندھی علیحدہ تلنگانہ کے عہد کی پابند ،سیما آندھرا قائدین کا دباؤ بے اثر

حیدرآباد 29 ڈسمبر (این ایس ایس ) ڈپٹی چیف منسٹر دامودر راج نرسمہا نے آج عوام اور سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ اپنے تمام اختلافات کو فراموش کرتے ہوئے آئندہ تین سال کے دوران تلنگانہ کی دوبارہ تعمیر کی مساعی کیلئے خود کو وقف کردیں کیونکہ مرکز نے علحدہ تلنگانہ کے قیام کا تہیہ کرلیا ہے ۔ ڈپٹی چیف منسٹر نے آج یہاں اندرا پریا درشنی آڈیٹوری

مظفرنگر فسادات کے متاثرین کو ’سیاست ‘ کی جانب سے امداد روانہ

حیدرآباد 29؍ ڈسمبر ( سیاست نیوز) روزنامہ سیاست نے مظفر نگر (اترپردیش) کے فساد متاثرین جو ریلیف کیمپوں میں بے سرو سامانی کے عالم میں اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں ان معمر افراد ‘ خواتین و بچوں کو شدید سردی سے بچاؤ کے مقصد سے نئی بلانکٹس و دیگر گرم ملبوسات (سوئیٹرس وغیرہ) روانہ کرنے کا جناب زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے بیٹرہ اٹھایا

مرکزی حکومت اکثریت سے محروم ‘ لگڑاپاٹی کا دعویٰ

حیدرآباد ۔ 29 ؍ ڈسمبر ( سیاست نیوز) سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان کے ایک وفد نے آج صدر جمہوریہ ہند مسٹر پرنب مکرجی سے ملاقات کی ۔ اور ریاست کی تقسیم کے خلاف ایک تفصیلی یادداشت پیش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند کو ریاست کی تقسیم کے خلاف کئی امور و نکات سے بھی واقف کروایا ۔ ملاقات کے بعد راشٹراپتی نیلائم بولارم کے باہر اخبار

کانگریس اور تلگودیشم ، تقسیم ریاست کی راہ پر گامزن

حیدرآباد۔/29ڈسمبر، ( سیاست نیوز) کانگریس اور تلگودیشم دونوں ریاست کی تقسیم کی حمایت کی راہ پر گامزن ہیں۔ دونوں سیاسی جماعتیں متحدہ آندھرا کیلئے اٹھائی جانے والی عوامی آواز کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔ صدر وائی ایس آر کانگریس پارٹی مسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج اپنی یاترا کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا۔ انہوں نے ب

طالب علم کی پٹائی‘ ٹیچر کے خلاف شکایت

حیدرآباد ۔ /29 ڈسمبر (سیاست نیوز) چھٹویں جماعت کے طالبعلم کو ٹیوشن ٹیچر کی جانب سے زدوکوب کئے جانے پر اوپل پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کی گئی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ابھیجیت لٹل اسٹار اسکول واقع گوکلیا نگر کا طالبعلم ہے اور وہ ٹیوشن کیلئے اسی علاقہ میں مقیم سوجنیا نامی ٹیچر کے پاس ٹیوشن لیا کرتا تھا ۔ آج شام مذکورہ ٹیچر نے ابھیجیت کو

شیرخوار کی موت ‘ ہاسپٹل کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد ۔ /29 ڈسمبر (سیاست نیوز) نارائن گوڑہ پولیس نے خانگی ہاسپٹل کے انتظامیہ کے خلاف لاپرواہی کا ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 9 ماہ کا شیرخوار کے منیش جو تلگوروزنامہ سے وابستہ فوٹو گرافر کا بیٹا تھا کو دست وقئے ہونے کے باعث اسے نارائن گوڑہ میں واقع آدتیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جہاں پر ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر علاج شرو

بلندی سے گرنے والا مزدور ہلاک

حیدرآباد ۔ /29 ڈسمبر (سیاست نیوز) رائے درگم پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں عمارت کی 4 منزل سے گرنے کے سبب ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی رمنا ساکن پوپلا گوڑہ متوطن ضلع سریکاکولم آج شام کام کے دوران اتفاقی طور پر عمارت کی چوتھی منزل سے گرپڑا ۔ اس واقعہ میں رمنا شدید زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر گہرا زخم آیا ۔ دواخان

سدی پیٹ میں بلا سودی بینک کے قیام پر ایک لاکھ روپئے کا تعاون

سدی پیٹ /29ڈسمبر، ( پریس نوٹ) ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی سدی پیٹ کے زیر اہتمام جلسہ ’’یوم فلاح و بہبود ‘‘ 28 ڈسمبر 3 بجے دن مدینہ فنکشن ہال زیر صدارت محمد عبدالقادر منعقد ہوا جس میں بحیثیت مہمان خصوصی ایڈیٹر سیاست زاہد علی خان صاحب ،خداد خان صاحب دوبئی ،محمد فاروق حسین ایم ایل سی ،سید مسکین احمد ،عثمان الحاجری ،اعظم صاحب ،ذاکر صاحب

لبنان کے راکٹ حملوں پر اسرائیل کی جوابی کارروائی

ماریون (لبنان)۔ 29؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر شلباری کی بوچھار کردی جب کہ 2 کٹیوشا ساختہ راکٹس اسرائیل کے ایک کھلے میدان میں گرپڑے۔ اسرائیلی عہدیداروں کی اطلاع کے بموجب یہ حملے اسرائیل اور لبنان دونوں کے غیر آباد علاقوں میں کئے گئے جس کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ دونوں ممالک کے سرکاری عہدیدا

نقلی ادویات ضبط ۔جعلی ڈاکٹر گرفتار

بیدر:29ڈسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بنگلور کے محکمہ آیوش کی ایک ٹیم نے ہفتہ کے دن مختلف مقامات پر دھاواڈال کر نقلی دواؤں کاذخیرہ برآمد کیاہے۔ شہر کے میلور راستے پر واقع شنکرراؤ نامی نقلی ڈاکٹرکے دواخانہ پر دھاواڈال کر تلاشی لی گئی۔دھاوا کے ساتھ ہی نقلی ڈاکٹر شنکر راؤ کومبینہ طورپر گرفتارکرلیاگیا۔ اطلاعات کے بموجب بسواراج اور سن