’غداری‘ کا مقدمہ، خصوصی عدالت کی تشکیل آج متوقع

اسلام آباد ۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی مختلف ہائی کورٹس سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ آج یعنی منگل کے روز سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمے کے سلسلے میں خصوصی عدالت کیلئے ججوں کے نام سپریم کورٹ کو بھجوائیں گی۔اس کے علاوہ سپریم کورٹ سے امید کی جا رہی ہے کہ اس مقدمے کیلئے خصوصی عدالت کا اعلان بھی آج ہی کر دیا جا

بیروت: ایرانی سفارت خانے کے قریب دو دھماکے، 23 ہلاک

بیروت۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایرانی سفارت خانے کے قریب دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 23 فراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تعداد عام لوگوں کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے نمائندہ نے عینی شاہدوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی صبح ایرانی سفارت خانے کے قریب سے اچانک زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ت

دورہ جنوبی افریقہ‘ پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع

کراچی ۔14نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لئے ٹیم کا اعلان متحدہ عرب امارات میں جاری پاک ۔جنوبی افریقہ ٹوئنٹی 20سیریز کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کااعلان رواں سیریزکے بعدہوگا۔ ونڈے اور ٹوئنٹی 20سیریز کھیلنے جنوبی افریقہ کو