برطانیہ میں بنگلہ دیشی کمیونٹی سنٹر میں دو گروپس متصادم

لندن ۔ /31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں مسجد سے ملحق کمیونٹی سنٹر میں بنگلہ دیش کے دو مختلف مکاتب فکر رکھنے والے گروپس میں جھڑپ ہوگئی ۔ ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکی گئی اور دونوں گروپس کے ارکان باہم متصادم اس واقعہ میں 6 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس نے 13 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ویڈیوز میں زخمیوں کو خون میں لت پت دکھایا گیا ۔ یہ واقعہ لیڈس

مودی اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے وزیراعظم ہوں گے

نئی دہلی ۔ /31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر امور خارجہ سشما سواراج نے پاکستان کے تعلق سے ہندوستان کی پالیسی میں تبدیلی کی تردید کی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اس وقت تک بات چیت نہیں ہوسکتی جب تک ممبئی دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائینڈ ذکی الرحمن لکھوی آزادانہ گھومتا رہے۔ مرکز میں بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کے ایک سال کی تکمیل پر پ

نیسلے کی مشکلات میں اضافہ

دہرہ دون 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیسلے کیلئے حفاظتی معیاروں کے بارے میںتازہ پریشانی کھڑی ہوگئی جبکہ اس کے مشہور میگی نوڈل برانڈ کے نمونے اترا کھنڈ کے غذائی صیانت محکمہ نے حاصل کرلئے ۔ دو منٹ میں تیار ہونے والے نوڈلس کے نمونے کمپنی کے پنت نگر پلانٹ اور ریاست میں قائم دیگر کارخانوں سے حاصل کئے گئے۔ کمپنی پہلے ہی پڑوسی ریاست یو پی میں مسا

صدر پرنب مکرجی پانچ روزہ دورہ سویڈن و بیلاروس پر روانہ

نئی دہلی 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے سویڈن اور بیلا روس کے پانچ روزہ دورہ کا آج آغاز کیا جو ان ممالک کیلئے ہندوستان کے کسی سربراہ مملکت کا پہلا دورہ بھی ہے ۔ اس موقع پر کئی کلیدی سمجھوتوں پر دستخط متوقع ہے ۔ مسٹر مکرجی کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ راویتی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی ‘نائب صدر جمہوریہ محمد حامد ا

راجستھان میں تصادم کے واقعہ پر 19 ملازمین پولیس برطرف

جئے پور 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان کے ضلع ناگور کے میرٹا پولیس اسٹیشن سے وابستہ دو اسسٹنٹ سب انسپکٹرس اور ہیڈ کانسٹیبل کے بشمول 19 ملازمین پولیس کو ایک تصادم کے دوران فرائض کی انجام دہی میں غفلت و لاپرواہی کے الزام کے تحت برطرف کردیا گیا۔ اس تصادم میں چھ افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں پانچ دلت شامل تھے ۔ ناگور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس راگ

سوٹ بوٹ ریمارک پر مودی کا جواب کانگریس قابل مبارکباد :عمر عبداللہ

سرینگر 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے ’’سوٹ بوٹ‘‘ سے متعلق راہول گاندھی کے ریمارک پر وزیر اعظم نریندر مودی کے راست جواب پر آج کانگریس کو مبارکباد دی اور کہا کہ اس (جواب) سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ریمارک کو بی جے پی کو اس سے کہیں زیادہ تکلیف پہونچی جس کا وہ اظہار کررہی ہے۔ عمر عبداللہ نے ٹوئیٹر پر پوسٹ

دفعہ 370 پر موقف تبدیل نہیں ہوا: جتندر سنگھ

نئی دہلی 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) یہ ادعا کرتے ہوئے کہ بی جے پی جن سنگھ کے بانی شیاما پرشاد مکرجی کے نکتہ نظر کے مطابق دستور کی دفعہ 370 کی تنسیخ کے بارے میں اٹل موقف رکھتی ہے۔ مرکزی وزیر جیتندر سنگھ نے کہا کہ حساس مسائل جموں و کشمیر میں زیر التواء کردیئے گئے ہیں کیونکہ بی جے پی پی ڈی پی کے ساتھ مخلوط حکومت کا دھرم نبھا رہی ہے ۔ اخباری نمائن

انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ؍ مئی ( راست) جناب محمد صلاح الدین صدیقی (سابق ملازم سرکیولیشن منیجر سیاست )ولد جناب شریف الدین صدیقی مرحوم کا 31 مئی کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجدسنگ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین حضرت بندگی میاں شاہ قاسم دائرہ گور مہدویہ مشیرآباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8978977786, 9949616314 پر ر

حضرت ناجیہ بن جندبؓ کو بیعت رضوان میں شرکت کا اعزاز

حیدرآباد ۔31؍مئی( پریس نوٹ) ہر صحابی کو کسی نہ کسی طرح رسول اللہؐ کی خدمت کا شرف حاصل ہے تاہم بعض چنندہ ہستیوں کو مختلف الگ الگ مناصب کی انجام دہی کی خصوصی سعادتیں ملا کرتی تھیں جن کے باعث ان کا امتیاز ہمیشہ کے لئے قائم ہو گیا۔ انہی ممتاز ہستیوں میں حضرت ناجیہؓ بن جندب کا اسم گرامی بھی ملتا ہے جنھیں رسول اللہؐ کی قربانی کے جانوروں کی

ٹیچرس کے تقررات کیلئے جاب میلہ کا انعقاد

حیدرآباد 31 مئی (سیاست نیوز) نئے تعلیمی سال کے آغاز پر تقریباً ہر اسکول کو ٹیچر کی ضرورت ہوتی ہے اور کئی ٹرینڈ اور اَن ٹرینڈ تجربہ کار اور بغیر تجربہ کے امیدوار (مرد / خاتون) اسکولس میں مختلف مضامین کے درس کیلئے مساعی کرتے ہیں۔ ایسے وقت ٹیچرس جاب میلہ کا انعقاد ہر دو کی ضرورت کی تکمیل کرتا ہے جہاں اسکولس کو ٹیچرس مہیا ہوتے ہیں وہیں پر