وسط فبروری سے چار گھنٹے برقی کٹوتی کا منصوبہ ؟
شدید گرما میں کٹوتی کے اوقات میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے
شدید گرما میں کٹوتی کے اوقات میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے
مرکزی حکومت کی ہدایت پر کارروائی ۔ 435 بچے والدین کے حوالے کردئے گئے
حیدرآباد ۔ 31 جنوری (سیاست نیوز) ٹریفک پولیس نے جرمانوں کی وصولی اور جرمانوں کی اطلاع فراہم کرنے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے۔ یکم ؍ فبروری سے شہر بھر میں اس اسکیم پر عمل آوری کی جائے گی۔ پینڈنگ ٹریفک جرمانوں کی وصولی کیلئے ایک رسید اور ٹریفک چالان کی اطلاع کیلئے ایک رسید اب راست موٹر سیکل پر چسپاں کی جائے گی۔ پینڈنگ چالانات کی اندر
نئی دہلی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقتدار پر واپسی کیلئے تمام طبقات کو راغب کرنے کی سعی کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے آج اپنے منشور میں متعدد وعدے کئے جیسے ہفتہ تمام چوبیسوں گھنٹے (24×7) ’’واجبی‘‘ برقی سربراہی، برقی شرح میں 50 فیصد کٹوتی ، سارے شہر میں فری وائی۔فائی، خواتین کی سلامتی کیلئے کم از کم 10 تا 15 لاکھ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب،
واشنگٹن ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : داعش نے سعودی عرب میں اقتدار کی تبدیلی کے وقت اس ملک پر قبضہ کا منصوبہ بنایا تھا ۔ فاکس نیوز کے مطابق سعودی عرب کے ان دہشت گردوں نے جو داعش میں شامل ہوئے ہیں ، یہ بیان جاری کیا ۔ داعش نے ایک ویڈیو جاری کیا جس میں سعودی عرب میں ان سے ہمدردی رکھنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اندرون ملک حملہ کریں ۔ ماہری
ممبئی ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ٹی وی اداکار گوتم گلاٹی نے ریالٹی ٹی وی شو بگ باس ۔ ہلہ بول کا آٹھواں سیزن جیت لیا ۔ اور وہ ٹروفی و 50 لاکھ روپئے نقد انعام کے حقدار بن گئے ۔ انہوں نے بگ باس کے گھر میں 132 دن گزارے ۔ آج منعقدہ گرانڈ فینالے میں جس کی میزبانی فرح خاں کررہی تھیں ، 27 سالہ اداکار نے کرشمہ تنا ، پریتم سنگھ ، علی قلی مرزا اور ڈم
قاہرہ ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مصر کی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کے خلاف غداری کے مقدمہ میں 16 مئی کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اگر وہ قصور ہوں تو انہیں سزائے موت ہوسکتی ہے ۔ سابق فوجی سربراہ اور موجودہ صدر عبدالفتح السیسی نے 2013 میں محمد مرسی کو معزول کردیا تھا ۔ ان کے اور اخوان المسلمین کے سرکردہ قائدین کے خلاف کئی مقدمات چ
نئی دہلی ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سابق معتمد خارجہ سجاتا سنگھ نے کہا کہ قبل از وقت سبکدوشی کی ان کی پیشکش وزیر اعظم کے دفتر نے مسترد کردی کیوں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نہیں چاہتے تھے کہ مکتوب میں سبکدوشی کا تذکرہ کیا جائے ۔ سجاتا سنگھ جن کی میعاد میں حکومت نے اچانک تخفیف کردی ، بتایا کہ وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے 28 جنوری کی دو
حیدرآباد۔/31جنوری، ( سیاست نیوز) داعش میں مشتبہ طور پر شمولیت کی کوشش کے دوران گرفتار سلمان محی الدین کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ ایک اور واقعہ آج منظر عام پر آگیا۔ ایک حیدرآبادی لڑکی جس نے داعش میں شمولیت اختیار کرلی تھی تاہم جنگ کے میدان کے بجائے باورچی خانہ تک اس کو محدود کردیا گیا تھا جو اپنے افراد خاندان کی مدد سے عراق سے حیدرآب
وڈودرا ۔ 31 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی وزیر ریلوے سریش پربھو نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ لیکن مسافرین کرایوں میں ایسی کسی کمی کا امکان نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسافرین پر جو مصارف عائد ہوتے ہیں ، ریلوے کو ان کا صرف 50 فیصد حصہ ہی حاصل ہوتا ہے ۔ مسافرین کو پہلے ہی کافی سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریل خدمات ک
ریاض ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی مجلس وزراء نے حال میں اعلان کیا کہ تارکین وطن کے پاسپورٹس اور دیگر سرکاری دستاویزات کا ان کے آجرین کے پاس محفوظ کردیا جانا قانونی زاویہ سے ایک خلاف ورزی ہے۔ کئی سعودی اسپانسرس بدستور اپنے تارکین وطن ملازمین کے پاسپورٹس اور سرکاری دستاویزات اپنے پاس ہی رکھتے ہیں تاکہ اس ملک میں ان کا قیام ا