تانڈور میں مسجد عرفات کا افتتاح

تانڈور ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور کے محلہ عرفات نگر میں مسجد عرفات کا افتتاح کل شام بعد نماز عصر ہوا ۔ مولانا عبدالجبار سبیلی خطیب مدینہ مسجد مرکز نے امامت کی اور بعد نماز خطاب کیا ۔ مسجدوں کو آباد کرنے کی فضیلت بیان کی ۔ مولانا قاری محمد حبیب الدین کے فرزند حافظ وسیم الدین کا بہ حیثیت امام تقرر کیا گیا ہے ۔ عبدالمجید بی

مدہول میں صفائی کے ناقص انتظامات سے عوام کو مشکلات

مدہول ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر مدہول میں گلی گلی گندگی اور گلی گلی اندھیرا چھایا ہوا ہے ۔ رات کی تاریکی میں لوگ راستہ سے گزرنے کیلئے ڈر رہے ہیں۔ خاص طور پر مسلم محلوں میں صفائی اور اسٹریٹ لائیٹ بالکل نہیں کے برابر ہے ۔ رمضان المبارک کیپیش نظر بھی گرام پنچایت مدہول کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے جبکہ محلہ کے مسلمان

جکل میں اردو اساتذہ کے تقررات کا مطالبہ

بچکنڈہ ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جکل حلقہ کے پانچ منڈلوں میں مدنور جکل پٹلم نظام ساگر بچکنڈہ میں اردو اسکولوں میں اردو کے ٹیچرس نہ رہنے کی وجہ سے پسماندہ طبقات کے طلباء و طالبات کو اردو کی تعلیم کے حصول میں مشکلات ہورہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جکل حلقہ پسماندہ علاقہ رہنے کے باوجود اردو کے اساتذہ اردو کی تعلیم کو نظر انداز کیا ج

پسماندگی کے خاتمہ کیلئے حصول علم ضروری

مدہول ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملک میں بے روزگاری اور غربت ایک سنگین مسئلہ ہوتا جارہا ہے ، اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے کوئی بھی حکومت سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے۔ انتخابات سے قبل تمام ہی سیاسی پارٹیاں بے روزگاری کو دور کرنے کے بلند بانگ دعوے تو کرتی ہیں لیکن جب حکومت کی تشکیل عمل میں آتی ہے تو بے روزگاری اور غربت کا نعرہ بھی ختم ہوج

رمضان، اللہ اور رسولؐ کے قربِ کا ذریعہ

نلدرگ/ عثمان آباد ۔ یکم جولائی (فیکس) رمضان شریف بڑی برکتوں اور انعامات والا مہینہ ہے۔ اس ماہ میں لمحہ لمحہ خدا کی رحمت کا نزول ہوتا ہے اور مغفرتوں کی سوغاتیں تقسیم کی جاتی ہیں۔ ایک طرف ہر تنگ دست کو فراخی عطا کی جاتی ہے تو دوسری طرف مالدار کو مزید نعمتوں سے نوام جاتا ہے ۔ ہر مغموم کو مسرور کیا جاتا ہے اور ہر مسرور خدا کی شکر گزاری کرتا