بے بنیاد دھمکی :دہلی جانے والے طیارہ میں دھماکو مادہ نہیں ملا

بنگلور۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کوچی سے دہلی جانے والے ایرانڈیا کے ایک طیارہ میں بم موجود ہونے کی دھمکی غلط ثابت ہوئی۔ اس طیارہ میں 164 افراد سوار تھے جس میں ایرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، لیکن بم کی موجودگی کی دھمکی بے بنیاد ثابت ہوئی۔ کمشنر پولیس لا اینڈ آرڈر کمل پنت نے کہا کہ ایربس 320 (ایرانڈیا کی پرواز 47 ) کی مکمل تلاشی لی گئی جبکہ

پونچھ میں پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوجیوں نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں خطِ قبضہ پر قائم ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور ہندوستانی فوج کو موثر جوابی کارروائی کرنے پر مجبور کردیا۔ پاکستانی فوجیوں نے خودکار اور چھوٹے اسلحہ سے مینڈھر کے علاقہ میں فوجی چوکیوں پر زبردست فائرنگ ک

عید و تہوار مل جل کر منانے کی خواہش

آمنگل یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رمضان المبارک و بونال تہوار کے پیش نظر منعقدہ امن کمیٹی کے اجلاس میں مسلم ہندو بھائیوں سے عید و تہوار کو بھائی چارگی کے ساتھ منانے کی اپیل کی ۔ جناب عبدالوحید اقلیتی صدر و قائد کانگریس حلقہ اسمبلی کلواکرتی نے کہا کہ حلقہ اسمبلی کلواکرتی کے پانچ منڈلس آمنگل ویلدنڈہ ، ماڑگل تلکنڈہ پلی کلواکرتی

آزاد امیدواروں کے ووٹ اہمیت کے حامل

نظام آباد:یکم؍ جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے مئیر کے عہدہ کے حصول کیلئے کانگریس اور ٹی آرایس کے درمیان زبردست رسہ کشی چل رہی ہے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے 50 ڈویژنوں میں کانگریس کو 16 ، مجلس کو 16 ، ٹی آرایس کو 10، بی جے پی کو 6 اور دو آزاد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے کانگریس اور بی جے پی ، ٹی آرایس اپنے ک

غریب طلبہ کے خاندان میں افطار پیاکیج کی تقسیم

نارائن پیٹ یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حیدرآباد زکوۃ اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ریاست تلنگانہ و آندھرا کے 23 اضلاع میں ایک کروڑ 45 لاکھ روپئے کے صرفہ سے 4 ہزار بیواؤں اور 12 ہزار غریب طلباء کے خاندانوں میں افطار فوڈ پیاکیج کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے ۔ جناب احمد خان ضلع سپروائزر حیدرآباد زکوۃ اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ محبوب نگر نے

بھینسہ میں رمضان المبارک کی گھما گھمی

بھینسہ یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر میں رمضان المبارک کا کافی جوش و خروش نظر آرہا ہے ۔ رمضان کے پہلے روزہ کے ساتھ ہی مساجد روحانی مناظر اور مارکٹ میں رونق ہوگیا ہے ۔ دو ماہ قبل شہر میں ماسٹر پلان کے نام پر کئی دوکانات کو منہدم کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے کافی لوگ بے روزگار ہوگئے تھے اور مارکٹ میں رونق بالکل ختم ہوچکی تھی

ویلدنڈہ میں پانی کی شدید قلت

آمنگل یکم جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ویلدنڈہ منڈل جوپلی کے اطراف و اکناف کے علاقہ میں تقریباً چار ماہ سے پینے کی پانی کی عدم سربراہی سے سخت پریشان ہو رہی ہے ۔ متعلقہ عہدیداروں سے شکایت کرنے کے باوجود کوئی اقدام نہیں کیا جارہا ہے ۔ گاندھی یوجنا کے صدر پرم جیوتی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پانی کی قلت اور بجلی

ماہ رمضان میں برقی سربراہی کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ

نارائن پیٹ یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم باراں کے آغاز کے تقریباً ایک ماہ کے باوجود تاحال بارش نہ ہونے سے گرمی کی شدت میں کوئی خآطر خواہ کمی واقع نہیں ہوئی ہے ۔ شدید دھوپ اور گرمی کی تمازت روزہ داروں کیلئے کڑی آزمائش ثابت ہو رہی ہے ۔ عمر رسیدہ افراد اور کمسن بچے پیاس کی شدت محسوس کر رہے ہیں ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ برقی کی سربراہی

ایک انار ، سو بیمار

گمبھی راؤ پیٹ یکم / جولائی ( سید آصف علی سعادت ) الیکشن کمیشن کے احکامات کے سابق صدرنشین منڈل پریشد گمبھی راؤ پیٹ ، نائب صدر کے علاوہ کوآپشن رکن انتخاب 4 جولائی کو احاطہ منڈل پریشد آفس گمبھی راؤ پیٹ مقرر ہے ۔ گمبھی راؤ پیٹ ڈیویژن کے منجملہ 13 ایم پی ٹی سی ارکان میں 8 نشستوں پر ٹی آر ایس امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جبکہ ماباقی 5 نشستوں می

کلواکرتی میں مساجد کے پاس بلدی انتظامات کا جائزہ

کلواکرتی یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمام محکمے کے عہدیداروں کے ہمراہ جائزہ اجلاس کسی بھی قسم کی شکایت کا موقع نہ دیں ۔ کلواکرتی ایم ایل اے ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی نے آج شہر کے تمام م ساجد کا ہمراہ کمشنر بلدیہ محمد صابر علی کے دورہ کیا اور انتظامات و دیگر مسائل کے سلسلہ میں بات چیت کی اور مسلمانان کلواکرتی کو رمضان کی مبارکباد

ادارہ ادب اسلامی نظام آباد کا مشاعرہ اور تقریب تہنیت

نظام آباد:یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ادارہ ادب اسلامی ہند نظام آباد کے زیر اہتمام183واں ماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ و تقریب تہنیت کا ابوللیث ہال مسجد رضا بیگ میں کامیاب انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت احمد عبدالعظیم مالک لمراگارڈن فنکشن ہال نے کی۔ بحیثیت مہمان شاعر انور احمد انور نرمل نامور کہنہ مشق مزاحیہ شاعر ،انجم برہان

ماہ رمضان میں برقی سربراہی کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ

نارائن پیٹ یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم باراں کے آغاز کے تقریباً ایک ماہ کے باوجود تاحال بارش نہ ہونے سے گرمی کی شدت میں کوئی خآطر خواہ کمی واقع نہیں ہوئی ہے ۔ شدید دھوپ اور گرمی کی تمازت روزہ داروں کیلئے کڑی آزمائش ثابت ہو رہی ہے ۔ عمر رسیدہ افراد اور کمسن بچے پیاس کی شدت محسوس کر رہے ہیں ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ برقی کی سربراہی

بھینسہ میں پولیس کی سخت چوکسی

بھینسہ یکم / جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر میں رمضان المبارک اور میونسپل چیرمین ا نتخاب کے پیش نظر محکمہ پولیس کی جانب سے صیانتی انتظامات کرتے ہوئے سو سے زائد سی آر پی ایف کے جوانوں کو طلب کیا گیا ۔ سب انسپکٹر نریش بابو کی قیادت میں سی آر پی ایف کے جوان شہر کے مختلف شاہراہوں بس اسٹانڈ ، مولانا آماد چوک پنجہ شاہ چوک ، پرانا باز

چیرمین بلدیہ کورٹلہ کے انتخاب میں تجسس برقرار

کورٹلہ ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ کورٹلہ کے صدرنشین کے الیکشن جو 3 جولائی 2014 ء کو منعقد ہونے والا ہے ۔ عوام میں الیکشن کو لیکر ابھی بھی تجسس برقرار ہے۔ ہوٹلوں اور ہر ج گہ الیکشن کے تعلق سے عوام تبصرے کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ جناب گنڈر ا راجو وارڈ کونسلر 2 کے چیرمین اور جناب سنگا لنگم وارڈ کونسلر 4 کے نائب چیرمین بنن

منڈل پریشدوں کے انتخابات

یلا ریڈی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی حلقہ کے چھ منڈلوں میں ZPTC کے تمام مقامات پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب 4 جولائی کو تمام منڈل پریشد صدور کو ٹی آر ایس کے حق میں بنانے کی کثرت میں لگی ہیں۔ حلقہ یلا ریڈی کے چھ منڈلوں میں MPTC-84 مقامات میں سے 49 پر ٹی آر ایس کے قبضہ میں رہے اور کانگریس صرف 12 ، بی جے پی 12 ، تلگو دیشم 4 ، لوک ستہ کو

اوٹکور میں بارش کیلئے دعائیں

اوٹکور ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوم) بارش کیلئے آئمہ مساجد اوٹکور نے دعائیں کیں۔ اس کے علاوہ ہندو حضرات نے بھی اپنی اپنی منادر میں خصوصی پوجا کرتے ہوئے طلب بارش کیلئے بھجن کیا جارہا ہے اور مسلمانوں نے مساجد م یں دعائیں کر رہیہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم تمام گنہگاروں کے گناہوں کو معاف فرماتے ہوئے امیر باراں کو حکم کرے گا اور انشاء اللہ ب

آگرا فٹ ویر گوداوری کھنی میں نماز تراویح

گوداوری ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آگرا فٹ ویر لکشمی نگر گوداوری کھنی مسلمانوں کی سب سے بڑی دکان ہے جس میں مسلم ملازمین کی اکثریت ہے ۔ ان مسلم ملازمین کی نماز تراویح کیلئے اسی دکان کے ایک ہال مکیں روزانہ چاند رات سے نماز تراویح ہورہی ہے جس میں حافظ محمد ابراہیم سوا پارہ سنا رہے ہیں۔ نماز عشاء ٹھیک 10 بجے ہوگی ۔

مدہول میں اسکول و کلاس آمدگی پروگرام کا انعقاد

مدہول ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسابقتی دور میں طلباء و طالبات کو بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا کرنا ہے اس کیلئے بچپن سے ہی طلباء کو تعلیم میں سب سے آگے آنا ناگزیر ہے ۔ ان حالات کا اظہار جناب عبدالجبار صدر مدرس ایم بی بی ایس نئی آبادی اردو میڈیم نے طلباء اور اولیائے طلباء سے ایس ایم سی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج

کلوا کرتی میں نماز تراویح

کلواکرتی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد صوفی عمر احاطہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم کلواکرتی میں مولانا حافظ و قاری محمد عبدوالکیل حسامی روزانہ تین پارے سنارہے ہیں ۔ نماز عشاء 8.45 بجے خواتین کیلئے بھی انتظام حافظ محمد عبدالرحمن حان ، مسجد تجویدالقرآن میں تین پارے سنارہے ہیں۔ جامع مسجد میں حافظ محمد مزمل حسامی ، مسجد معراج ، حاف

کانگریس کی پانچ ایم پی ٹی سیز کی ٹی آر ایس میں شمولیت

بچکنڈہ ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدنور منڈل کے کانگریس پار ٹی کے 5 ایم پی ٹی سی کل رات حیدرآباد میں ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جکل حلقہ مدنور منڈل کے مواضعات کے پانچ افراد پپلا بائی ایم پی ٹی سی شگر کاہ عرشنامینی ایم پی ٹی سی تڑکور گوداوری بائی ایم پی ٹی سی لیمبور سری سائی مادووا اکلارہ بک سنجید کمار سل