وٹامن E استعمال کریں اور یادداشت مستحکم کریں

لندن ۔ 8 ۔ جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق وٹامن ای کے ذریعہ انسان اپنی یادداشت میں پائی جانے والی کمزوری کو مستحکم کرسکتا ہے محققین کا کہنا ہے کہ قدیم زمانے کا انسان ایسی غذائیں استعمال کرتا تھا جن میں وٹامن ای کی مقدار بہت زیادہ ہواکرتی تھی اور شاید یہی وجہ تھی کہ ان لوگوں میں یادداشت کی کمزوری سے متعلق مسائل نہ

زرداری کی آج عدالت میں پیشی متوقع، سابق صدرپاکستان کو 5 مقدمات کا سامنا

اسلام آباد 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کل ایک عدالت میں پیش ہوں گے تاکہ 17 سال قبل اُن کے خلاف دائر کردہ جعلسازی کے 5 مقدمات کا سامنا کرسکیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے بموجب زرداری کے وکیل صفائی سابق مرکزی وزیر قانون فاروق ایچ نائک نے معتمد داخلہ شاہد خان اور اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل سکندر حیات ک

فرانس میں برقعے پر امتناع برقرار، خلاف ورزی پر خاتون کو عدالت کی سزا

ورسائلز(فرانس) 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کی ایک عدالت نے نوجوان خاتون کو برسرعام مکمل نقاب اوڑھنے کا مجرم قرار دیا اور اِس خاتون کا یہ استدلال مسترد کردیا کہ ملک میں برقعے پر امتناع غیر دستوری ہے۔ 20 سالہ کسندرا بیلن پر 3 پولیس عہدیداروں کو گرفتاری کے وقت توہین اور دھمکیاں دینے کا بھی مجرم قرار دیا گیا۔ اِس واقعہ پر جولائی 2013 ء میں

امیتھی میں 10 جنوری کو راہول گاندھی کا عوام سے خطاب

امیتھی 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی 9 شاخوں اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کا 10 جنوری کو اپنے حلقہ انتخاب میں افتتاح کریں گے۔ اِس موقع پر ایک جلسہ عام بھی منعقد کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے بموجب راہول گاندھی 10 جنوری کو ایس بی آئی کی 9 شاخوں کا افتتاح کریں گے اور اپنے حلقہ انتخاب کے عوام سے رام