Month: 2014 جنوری
سگریٹ نوشی آپ کی میٹھی نیند کی دشمن
نیویارک۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کیا آپ مزیدار اور بھرپور نیند کے خواہاں ہیں؟
انڈین مجاہدین پاکستان کی مدد کے سبب زیادہ خطرناک
واشنگٹن ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ دہشت گرد گروپ انڈین مجاہدین اُسے پاکستان سے حاصل ہونے والی تائید و حمایت کی وجہ سے زیادہ خطرناک اور سرکش ہے ، ایک امریکی ادارہ کی نئی رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ۔ ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سنٹر فار اسکالرس کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ہندوستانی جہادی تحریک بیرونی جہت کے ساتھ داخلی سکیورٹی مسئلہ
فلسطین امن مساعی کیلئے مشکل فیصلے درکار : کیری
یروشلم ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات ’مشن ایمپوسیبل‘ نہیں تھے۔ دونوں فریقین کو پائیدارامن مساعی کیلئے سخت اور مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں کل پریس کانفرنس کے دوران کیری نے کہا کہ دونوں فریقوں کو اختلافات محدود کر کے امن کیلئے کوشش کرنی چا
ایم پی بن کر زیادہ خدمت کروں گا : بلاول بھٹو
اسلام آباد ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر بلاول بھٹو زرداری جن کے ٹوئٹر پر تبصروں نے طوفان مچا رکھا ہے ، انھوں نے آج اپنے حریفوں کو متنبہ کیا کہ ایک بار وہ پارلیمنٹ کیلئے منتخب ہوجائیں تو زیادہ سے زیادہ خدمت کریں گے ۔ بھٹو فیملی کے سپوت نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اگر میرے تبصرے آپ کو خوفزدہ کرتے ہیں تو کچھ انتظار
خواتین وکلاء مردوخواتین دونوں کی نمائندگی کی اہل
سعودی عرب میں پہلی خاتون وکیل الزہران کے دفتر کا افتتاح
نئے او آئی سی سربراہ امین مدنی نے جائزہ حاصل کرلیا
جدہ ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نئے سکریٹری جنرل ایاد امین مدنی نے اپنی ذمہ داریاں لیں، انہوں نے اس موقع پر ادارے پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کو درپیش چلینجز جن میں میانمار، افغانستان، کشمیر اور دیگر ممالک کے مسائل،امت مسلمہ کی خدمت کی مہم جاری رکھنے اور درپیش مسائل رکن ممالک کے ت
تیز رفتار آندھی، بلند امواج کا برطانیہ کے ساحل پر قہر
فرانس کے چند علاقہ بھی سیلاب اور بارش سے متاثر
ملائشیا: لفظ ’اللہ‘ کا استعمال، بائبل کے 300 نسخے ضبط
کوالالمپور ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ملائشیا میں حکام نے ایک بائبل سوسائٹی سے بائبل کے 300 سے زائد نسخے ضبط کر لیے ہیں کیونکہ ان میں لفظ ’اللہ‘ خدا کیلئے استعمال ہوا ہے۔ بائبل سوسائٹی کے منتظمین نے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ضبط کرنے کی کارروائی کے دوران ان کے دو عہدیداروں کو مختصر مدت کیلئے تحویل میں لیا گیا تھا۔ اکتو
فرصت اول شام
سید محمد حیدر رضوی ،الخبر ۔ سعودی عربیہ
اردو مرثیے میں تہذیبی حسیت
پروفیسر سیدہ جعفر
چیلنجوں کی یکسوئی میں ہندوستان مالدیپ کی مدد کا پابند
صدر مالدیپ عبداللہ یامین عبدالقیوم کا راشٹر پتی بھون میںاستقبال ،صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کی تقریر
چیلنجوں کی یکسوئی میں ہندوستان مالدیپ کی مدد کا پابند
صدر مالدیپ عبداللہ یامین عبدالقیوم کا راشٹر پتی بھون میںاستقبال ،صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کی تقریر