Month: 2013 دسمبر
خواتین کے گلے سے زیورات کا سرقہ کرنے والی ٹولی بے نقاب
حیدرآباد /26 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) پیدل راہ چلنے والی تنہا خواتین کے گلے سے طلائی زیورات کی رہزنی کرنے والی ایک بدنام زمانہ ٹولی کو پولیس نے بے نقاب کردیا اور اس ٹولی کو گرفتار کرلیا ۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈی سی پی ویسٹ زون نے یہ بات بتائی ۔
جھلس جانے والے شخص کی موت
حیدرآباد /26 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بیوی کو بچانے کی کوشش میں شدید جھلس جانے والا شخص علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ یہ واقعہ چکڑپلی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 40 سالہ کے ملیش کل رات علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ دومل گوڑہ علاقہ کا ساکن ملیش پیشہ سے چوکیدار تھا ۔ 7 ڈسمبر کے دن ملیش کی بیوی ممتا مکان میں پیش آئے حادثہ میں آگ کی لپیٹ میں آگئی تھی اور
مہدی پٹنم بس اسٹاپ سے سارقوں کی ٹولی گرفتار
حیدرآباد /26 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) آصف نگر ڈیویژن پولیس نے ایک بدنام زمانہ ٹولی کو گرفتار کرلیا جو بسوں میں مسافرین کی توجہ ہٹاکر سرقہ کیا کرتے تھے ۔ اس ٹولی کو پولیس نے مہدی پٹنم بس اسٹاپ سے گرفتار کرلیا ۔ ڈی سی پی ویسٹ زون مسٹر ستیہ نارائنا نے آج اس ٹولی کو میڈیا کے روبرو پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمایوں نگر اور آصف نگر پولیس نے مشترکہ ک
جنوبی سوڈان :حکومت و حریف قائدین میں مذاکرات پر زور
جوبا ( جنوبی سوڈان ) 26 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی سوڈان کے تیل پیداوار کیلئے شہرت رکھنے والے علاقہ میں لڑائی اب بھی جاری ہے جبکہ کئی افریقی ممالک کے قائدین وہاں پہونچ گئے ہیں تاکہ ملک کے صدر اور سیاسی مخالفین کے مابین مذاکرات اور بات چیت کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکے ۔ صدر جنوبی سوڈان کا الزام ہے کہ سیاسی مخالفین ملک میں بغاوت کی کوشش
سڑک حادثات میں دو طالب علم ہلاک
حیدرآباد /26 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سیف آباد اور شاہ میر پیٹ حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو طالب علم ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ایک مندر میں پوجا کے بعد اور دوسرا چرچ میں حاضری کے بعد واپس ہو رہے تھے ۔ سیف آباد پولیس کے مطابق 21 سالہ کرسٹوفر جو پنجہ گٹہ کالونی کے ساکن بالاگنگا دھر کا بیٹا تھا ۔ کل رات دیر گئے کرسٹوفر اپنے رشتہ دار جان ویلس کے ہمرا
آدھار کارڈ حکومت کے پاس اہم ، غیر سرکاری اداروں میں غیر اہم
حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : حکومت نے آدھار کارڈ کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس کی اجرائی و عوام کو اس کے لیے قطار در قطار کھڑے ہونے پر مجبور کیا لیکن آج بھی اس کی حقیقی اہمیت کو غیر سرکاری کارپوریٹ ادارے گھٹانے میں مصروف ہیں ۔ اس کی بنیادی وجہ کے متعلق دریافت کرنے پر کارپوریٹ کمپنیوں کے عہدیدار یہ کہہ رہے ہیں کہ خود حکومت ن
روسی بحری جہاز بحرمنجمد جنوبی کی برف میں پھنس گیا، راحت رسانی جاری
سڈنی 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) برف توڑنے والے تین بحری جہاز روسی بحری جہاز تک پہونچنے کے لئے تیز رفتار سے روانہ ہوگئے۔ روسی جہاز میں 74 افراد سوار ہیں جو بحر منجمد جنوبی کی برف میں پھنس گیا ہے۔ یہ افراد ایک سائنسی مہم پر تھے۔ آسٹریلیا کے عہدیداروں نے بچاؤ مہم میں تعاون کیا ہے۔ آسٹریلیائی بحری تحفظ اتھاریٹی نے کہاکہ ایم وی اکیڈیمک شو
تھائی لینڈ میں تازہ حکومت مخالف تشددپھوٹ پڑا
بنکاک 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مخالف احتجاجیوں اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک ملازم پولیس ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوگئے۔ جس کے نتیجہ میں تھائی لینڈ کے الیکشن کمیشن نے حکومت سے خواہش کی ہے کہ آئندہ وسط مدتی انتخابات میں تاخیر کی جائے۔ پولیس کے سرجنٹ میجر 45 سالہ نارونگ پٹیسیٹ اپوزیشن احتجاجیوں کے ساتھ تھائی ۔ جاپانی اس
مظفر نگر متاثرین اور سیاسی قائدین
ہے کون زمانے میں میرا پوچھنے والا ؟
ناداں ہیں ‘ جو کہتے ہیں کہ گھر کیوں نہیں جاتے
مظفر نگر متاثرین اور سیاسی قائدین
پاکستان میں اغواء شدہ امریکی کا ویڈیو فلم القاعدہ نے ریلیز کردیا
اسلام آباد 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ نے ایک امریکی این جی او کارکن کا 2011 ء میں پاکستان سے اغواء کیا تھا۔ اُس کا ایک ویڈیو فلم جس میں اُسے صدر امریکہ بارک اوباما سے اُس کی رہائی کے لئے اُسے یرغمال بنانے والوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ریلیز کردی۔ 72 سالہ وارن وین اسٹین ایک بھورے ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور واضح طور پ
ہند ۔ پاک فوجی کارروائی کے ڈائرکٹر جنرلس کا اجلاس، ایک مثبت اقدام
اسلام آباد 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دونوں ممالک کے فوجی کارروائی کے ڈائرکٹر جنرلس کے اجلاس کو ’’ایک مثبت پیشرفت‘‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان نے آج کہاکہ ہندوستان کے ساتھ بہتر تعلقات اُس کی ترجیح ہیں۔ ڈائرکٹر جنرلس کا اجلاس خط قبضہ پر کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاکہ 24 ڈسمبر کا اجلاس ایک