داغدار وزراء کو نہیں ہٹایا گیابی جے پی
نئی دہلی ۔ 12 ۔ جولائی (پی ٹی آئی) بی جے پی نے داغدار وزراء جیسے پی چدمبرم اور کپل سبل کو کابینی رد و بدل کے دوران نہ ہٹانے پر وزیراعظم منموہن سنگھ کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ لوک سبھا میں قائد اپوزیشن سشما سوراج نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ عام طور پر کابینی رد و بدل وزراء کی کارکردگی کا تجزیہ اور ریاستوں کے مابین عدم توازن کو دور کرنے کے ع