وسط اپریل تا مئی لوک سبھا انتخابات کا امکان
پانچ تا چھ مراحل میں انعقاد ممکن ۔ چیف الیکشن آفیسرس کا ڈی جی پیز سے ربط
پانچ تا چھ مراحل میں انعقاد ممکن ۔ چیف الیکشن آفیسرس کا ڈی جی پیز سے ربط
نئی دہلی ۔5جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے دہلی میں تمام 7لوک سبھا نشستوں اور ہریانہ کی تمام اسمبلی اور پارلیمانی نشستوں پر مقابلہ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے علاوہ ٹاملناڈو میں بعض اور مہاراشٹرا میں اکثر پارلیمانی نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی ۔ عام آدمی پارٹی لیڈر یوگیندر یادو نے تمام شہریوں کیلئے مفت ابتدائی رکنیت کا آغ
ملک کے ٹیکس ڈھانچہ میں اصلاحات لانے کا وعدہ ۔ یوگا گرو رام دیو کی تقریب میں شرکت
حیدرآباد ۔ 5؍ جنوری ( سیاست نیوز) بی جے پی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کی بھرپور تائید کرنے کی پابند ہے ۔ اور اس فیصلہ کو بی جے پی ہرگز واپس نہیں لے گی ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے قومی بی جے پی قائد و رکن پارلیمان مسٹر ایم وینکیا نائیڈو نے یہ بات کہی ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست آندھراپردیش کی
حیدرآباد۔/5 جنوری(سیاست نیوز) کیا آپ کو یقین آئے گا کہ ہماری ریاست کے بینکوں نے جاریہ مالی سال کے دوران /30 ستمبر 2013 تک اقلیتوں کو 13,583.33 کروڑ روپے کے قرضہ جات تقسیم کرچکے ہیں۔ اگر واقعی اتنی خطیر رقم تقسیم کی جاچکی ہوتی تو یقیناً ایک خوش آئند بات ہوتی مگر حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ ہمارا تو یہ ادعا ہے کہ ساری ریاست کے بینکوں نے مسل
نئی دہلی۔5جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) شادی سے قبل جنسی تعلق غیر اخلاقی حرکت ہے اور ہر مذہب کے عقیدہ کے خلاف ہے ۔ دہلی ہائیکورٹ نے یہ بات کہی اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ کسی بھی دو بالغ افراد میں شادی کے وعدہ پر جنسی تعلق کو عصمت ریزی قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ ایڈیشنل سیشن جج ویریندر بھٹ نے کہا کہ ایک خاتون بالخصوص بالغ ‘ تعلیم یافتہ اور ملازمت ک
200سے زائد پولنگ اسٹیشن نذرآتش‘بعض مراکز پر صفر رائے دہی
حیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ مسٹر خورشید احمد سعید نے مسلمانوں کو منظم طریقے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے اپنے حقوق منوانے کا مشورہ دیا۔ سوائے کانگریس کے کوئی اور جماعت سیکولر نہ ہونے اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی ترقی اور بہبود کیلئے کام کرنے کا دعویٰ کیا۔ پردیش کانگریس اقلی
کناکونا ( گوا ) ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : گوا کے دارالحکومت پاناجی سے تقریبا 60 کیلو میٹر دور کناکونا میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجہ میں 14 ورکرس ہلاک ہوگئے اور کئی افراد ملبہ میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق سہ منزلہ عمارت روبی ریسڈنسی کا ایک حصہ منہدم ہوگیا اور یہاں کام کررہے 50 سے زائد افراد اس کے نیچے دب گئے ۔ راحت
فٹیج میں خطرناک و اشتعال انگیز توڑ جوڑ ، مسخ شدہ ویڈیو ہندوستانی خاتون سفارت کار کا نہیں : امریکہ
زیادہ سے زیادہ نشستوں پر مقابلہ ، اروندکجریوال کی وزارت عظمیٰ دوڑ میں شامل ہونے کی تردید
جان کیری کا دعویٰ ، صدر فلسطین محمود عباس سے ملاقات
رملہ ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اسرائیل اور فلسطین ایک جامع امن معاہدہ کی سمت پیشرفت کررہے ہیں لیکن ابھی قطعیت کے ساتھ کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔ امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے آج رملہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے تقریبا تین گھنٹے کی ملاقات کے بعد یہ بات کہی ۔
حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : وزارت سے مستعفی ہونے والے مسٹر سریدھر بابو نے کہا کہ علحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے لیے ہر توہین کو برداشت کیا گیا تاہم چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نے اپنے اختیارات کا بے جا استعمال کرتے ہوئے تشکیل تلنگانہ کو روکنے کے لیے انہیں امور مقننہ کی ذمہ داریوں سے علحدہ کیا اور کابینی قلمدان تبدیل کردیا ۔ آج
رمدی 3 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں آج قبائلیوں اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں اور شدید لڑائی میں زائد از 100 افراد ہلاک ہوگئے ۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے صوبہ عنبر کے دو شہروں میں یہ لڑائی لڑی ہے اور ایک شہر کو انہوں نے اسلامی مملکت قرار دیدیا ہے ۔ بغداد کے جنوب میں واقع رمدی اور فلوج
حیدرآباد۔/3جنوری، ( سیاست نیوز) ایسے وقت جبکہ ریاست کی تقسیم کا عمل فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے اور تلنگانہ مسودہ بل پر اسمبلی میں مباحث کا امکان ہے، کانگریس سے تعلق رکھنے والے سیما آندھرا ارکان متحدہ آندھرا کے حق میں قرارداد پیش کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ اسی منصوبہ کے تحت اُمور مقننہ کا قلمدان تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو سے ح
احمد آباد کی سڑکوں پر بے قصور وں کا قتل عام ’ طاقت ‘ نہیں ۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
کوالالمپور ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ملائشیا میں حکام نے ایک بائبل سوسائٹی سے بائبل کے 300 سے زائد نسخے ضبط کر لیے ہیں کیونکہ ان میں لفظ ’اللہ‘ خدا کیلئے استعمال ہوا ہے۔ بائبل سوسائٹی کے منتظمین نے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ضبط کرنے کی کارروائی کے دوران ان کے دو عہدیداروں کو مختصر مدت کیلئے تحویل میں لیا گیا تھا۔ اکتو
حیدرآباد 2 جنوری ( آئی این این ) دو شخصیتوں کی تین دہوں پر مشتمل دوستی نے آج اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کیا جب دونوں دوستوں نے عوامی مسائل کی یکسوئی اورفلاح و بہبود کے مقصد سے سیاسی راہ پر ایک ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب عامر علی خان نے آج وائی ایس آر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ جناب عامر عل
حق معلومات قانون کے تحت رپورٹس کی نقول طلب کرنے پر مرکز کا جواب، قانون کی دفعات کا حوالہ
نئی دہلی ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقلیتی عام آدمی پارٹی حکومت نے آج دہلی اسمبلی میں پہلی آزمائش میں کامیابی حاصل کرلی جب اس کی تحریک اعتماد کانگریس ،جے ڈی( یو)کے ارکان کے علاوہ ایک آزاد رکن کی تائید کے ساتھ بہ آسانی کامیاب ہوگئی ۔ وزیر پی ڈبلیو ڈی منیش سیسوڈیا کی پیش کردہ تحریک کو ساڑھے چار گھنٹے مباحث کے بعد سامنے لایا گیا جبکہ مباحث