میرا ووٹ نریندر مودی کیلئے ہے کرن بیدی کا ٹوئیٹر پیام
نئی دہلی 9 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایسے وقت میں جبکہ سارے ملک میں عام آدمی پارٹی کی لہر چل رہی ہے کرپشن کے خلاف انا ہزارے کی مہم میں اہم رول ادا کرنے والی کرن بیدی نے وزارت عظمی کیلئے بی جے پی کے امیدوار نریندر مودی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ کرن بیدی نے اپنے ٹوئیٹر پیام پر کہا کہ ان کیلئے ہندوستان کی اہمیت ہے ۔ وہ چاہتی ہے کہ ملک میں مست