ہندوستان کے جذبات و احساسات کا احترام ضروری

گڑگاؤں۔ 12 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج پاکستان سے کہا ہے کہ بامعنی مذاکرات کیلئے اس کے جذبات اور احساسات کا احترام ملحوظ رکھا جانا چاہئے ۔ ہندوستان نے پاکستانی وزیراعظم کے امور خارجہ مشیر کی کشمیری علحدگی پسند قائدین کے ساتھ بات چیت پر ناراضگی ظاہر کی اور لائن آف کنٹرول پر حالیہ جنگ بندیوں کی خلاف ورزیوں کو فائدہ کے بجائے

Categories زمرے کے بغیر

سچن تنڈولکر کو وزیر اسپور ٹس بنانےکا مطالبہ

نوئیڈا / چندی گڑھ12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر جو رواں ہفتہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں اپنے کیرئر کا 200 واں اور آخری ٹسٹ میچ کھیلنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہوجائیں گے لیکن ان کی سبکدوشی سے قبل ہی مختلف گوشوں سے انہیں وزیراسپورٹس بنائے جانے کا مطالبہ شروع ہوچکا ہے ۔ ہندوست

Categories زمرے کے بغیر