شہر میں کئی مقامات پر خار دار تاروں کی وجہ سے مشکلات

حیدرآباد۔ 12؍نومبر (سیاست نیوز)۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں کشیدہ حالات کے موقع پر امن و امان کی برقراری کیلئے جو رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں اور مختلف علاقوں میں خاردار تاریں نصب کئے جاتے ہیں، وہ کئی برسوں تک ہٹائے نہیں جاتے جس سے عوام کو تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پرانے شہر کے بیشتر حساس علاقوں میں اہم چوراہوں کے قریب

وبائی امراض کی روک تھام میں انتظامیہ ناکام

حیدرآباد۔12نومبر(سیاست نیوز)وبائی امراض کے پھیلائو کی روک تھام میں ریاستی انتظامیہ کے اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ایم ایل سی مسٹر ناگیشوار رائو نے کہاکہ سلم اور بنیادی سہولتوں سے محروم محلوں میںمحلوںمیں عصری طبی سہولتوں کی کمی‘ اور بارش کے پانی کی موثر انداز میںعدم نکاسی ‘ پینے کے آلودہ پانی کی سربراہی جیسے سنگین مسائل شہ

ملافضل اللہ کے انکار کے باوجود پاکستان طالبان سے بات چیت کا خواہاں : نواز شریف

اسلام آباد 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ حکومت طالبان کے ساتھ مختلف مسائل کی یکسوئی صرف مذاکرات کے ذریعہ کرنے کی خواہاں ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ ایک سرکاری وفد طالبان سے مذاکرات کرنے والا تھا لیکن گزشتہ ہفتہ ڈرون حملے میں طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد مذاکرات ا