دورہ جنوبی افریقہ‘ پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع

کراچی ۔14نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لئے ٹیم کا اعلان متحدہ عرب امارات میں جاری پاک ۔جنوبی افریقہ ٹوئنٹی 20سیریز کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کااعلان رواں سیریزکے بعدہوگا۔ ونڈے اور ٹوئنٹی 20سیریز کھیلنے جنوبی افریقہ کو