عدالت میں موبائیل فون استعمال کرنے پر جرمانہ

کیندرا پاڑہ۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک مقامی عدالت نے ایک 55سالہ شخص کو کمرہ عدالت میں موبائیل فون استعمال کرنے پر اس پر جرمانہ عائد کیا۔ ربیندر بارک سابق سرپنچ کوسیول جج نے کمرہ عدالت میں موبائیل فون استعمال کرنے پر سخت ناراضگی ظاہر کی جبکہ ایک مقدمہ کی سماعت جاری تھی۔ بارک کو عدالت کے حکم پر 200روپئے جرمانہ عائد کرنے کے بعد رہا

اہم ترین شخصیات کی سیکوریٹی کیلئے این ایس جی کے خصوصی اقدامات

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل سیکوریٹی گارڈ ( این ایس جی) ملک کی انتہائی اہم ترین شخصیات کی سیکوریٹی کو مزید بہتر بنانے کے طور پر ہر وی آئی پیز کے ساتھ ایک پورٹیبل بم کی شناخت کرنے والے آلات رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ ملک کی ممتاز شخصیتوں کی حفاظت پر مامور این ایس جی نے فیصلہ کیا ہے کہ این ایس جی کمانڈرس کو مزید بہتر بناتے ہوئے

فسادات پر مودی کی عدم معذرت خواہی مایوس کن

نئی دہلی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے کہا کہ نریندر مودی کو 2002 کے گجرات فسادات میں عدالتوں نے بے قصور قرار نہیں دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار گجرات فسادات کی اخلاقی اور سیاسی جوابدہی کو تسلیم کرنے سے انکار کے اپنے موقف پر اٹل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی مایوس کن ہے کہ مودی فساد

معیشت کو بحال کرنے کا ادعا،ناقدین کی مذمت

نئی دہلی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )معیشت کے یو پی اے حکومت کی جانب سے انتظامات پر تنقید کرنے والوں کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہا کہ یو پی اے حکومت نے معیشت کو مشکل صورتحال سے باہر نکال کر اسے اعلی شرح ترقی کے راستہ پر ڈالا ہے۔ انہوں نے عبوری بجٹ کو مقبول عام قرار دینے کے تبصرہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا

نریندر مودی کے ساتھ آٹھویں جماعت کے بچے بھی مباحثہ میں حصہ نہیں لیں گے :پی چدمبرم

نئی دہلی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر فینانش پی چدمبرم نے عبوری بجٹ پر نریندر مودی کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مباحثہ کو آٹھویں جماعت کے اسکولی طلبہ کے مباحثہ کی سطح پر نہیں لانا چاہتے ۔ انہو ںنے کہا کہ وہ جو کچھ کہہ رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ گذشتہ 10 سال سڑنے اور گلنے کے 10 سال تھے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم نے شرح ترقی ک

راجیو گاندھی مقدمہ :پیراریولان کی ماں کو بیٹے کی رہائی کی امید

چینائی18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )سپریم کورٹ کے راجیو گاندھی قتل مقدمہ میں اپنے بیٹے کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردینے پر مسرور اے جی پیراریولان کی ماں نے آج چیف جسٹس اے پی ستاسیوم کے ’’تاریخی‘‘فیصلہ پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ جذبات سے مغلوب ارپتم امال نے ذرائع ابلاغ سے عدالت کے فیصلہ کے کچھ ہی دیر بعد کہا کہ وہ چیف جسٹس ستا سیوم

سیاست میں داخلہ آسان نہیں :میدھاپاٹکر

بھوپال 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کی آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے شمال مشرقی ممبئی کی نشست سے امیدوار ہوں گی۔ نرمدا بچاؤ آندولن کی قائد نے کہا کہ ان کا فیصلہ اور مرضی لوک سبھا انتخابات میں عام آدمی پارٹی کا امیدوار بننے کے سلسلہ میں انتہائی سخت تھا اس کی کئی وجوہات تھیں۔

راہول گاندھی کا آج دورہ امیٹھی

امیٹھی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کل اپنے حلقہ انتخاب کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔وہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی 9 شاخوں کا موہن گنج میں افتتاح کریں گے اور حاضرین سے خطاب کریں گے ۔ ان کے مقامی نمائندے چندرا کانت دوبے نے اس کی اطلاع دی۔

ترون تیج پال کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

پاناجی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )تہلکہ کے بانی ایڈیٹر ترون تیج پال کو آج بمبئی ہائی کورٹ سے بھی راحت حاصل نہ ہوسکی جس نے ان کی درخواست ضمانت کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔ایک دن قبل ہی ان پر گذشتہ سال نومبر میں جونیر صحافی ساتھی کی عصمت ریزی اور جنسی حملہ کے الزام میں فرد جرم جسٹس مردولا بھاٹکر بمبئی ہائی کورٹ کی گوا بنچ کے اجلاس پ

CSIR-UGC JRF – NET جونیر ریسرچ فیلوو لکچرر شپ

CSIR کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے HRD گروپ کے تحت سائنس کے پوسٹ گریجویٹ امیدواروں کیلئے UGC یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اشتراک سے Join CSIR – UGC – NET رکھا جاتا ہے ۔ اب جون 2014 ء میں ہونے والے اس امتحان کا اعلامیہ CSIR کے اگزامینشن یونٹ سے جاری کردیا ہے یہ امتحان ملک بھر کے اہم شہروں میں 22 جون 2014 ء کو رکھا جارہا ہے ۔

ایجوکیشن / کیریئر

ایس ایس سی ( دسویں ) جماعت کے درسی کتب اور نصاب Syllabus آئندہ تعلیمی سال 2014 – 15 سے مکمل طو رپر بدل جارہا ہے ۔ اب SSC کے مارچ / اپریل اس کا آخری نصاب ہے ۔ محکمہ تعلیما نے نئے نصاب کو ویب سائیٹ پر پیش بھی کردیا ہے ۔ اب ہائی اسکول سطح پر آٹھویں / نویں کا نیا نصاب ہی پڑھایا جارہا ہے ۔ اب جو طالب علم نویں میں ہیں ۔ وہ دسویں / ایس ایس سی کے نئے نصاب سے تع

اپنی دیکھ بھال آپ کریں ‘ خشک بال اور ناریل کا تیل

بال عموماً خشک ‘گھنگریالے ‘سیدھے اور دو منہ والے ‘ جھڑتے بال ‘ سفید بال اور بکھرے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اگر آپ یہ جان لیں آپ کے بال ان آٹھ طرح کے بالوں میں کس قسم کے ہیں تو سمجھیںآپ کا آدھا مسئلہ حل ہوگیا ۔ بال خشک ہیں تو اس کا سبب ہیئر ڈرائر کا زیادہ استعمال ‘ ہیئر سپرے ‘تیز دھوپ ‘ نمک اور کھارے پانی سے بال دھونا ہے جس سے بالوں میں خشکی پ

پرفیوم کا استعمال

اچھے پرفیوم کا استعمال جو آپ کو سر سے پیر تک خوشبو سے مہکادے ، حُسن کا بڑا سرمایہ ہے لیکن اس کے اور بھی فائدے ہیں۔ یہ آپ کی جِلد کی چمک بڑھاتا ہے، میک اَپ کو اُجاگر کرتا ہے اور واقعی خوبصورتی کو دوبالا کرتا ہے، سوپ میں بھی نہایت مسحور کن خوشبو والے پرفیوم ہوتے ہیں۔ اس لئے میک اَپ سے پہلے خوشبودار صابن سے منہ دھوناعادت بنالیجئے۔پرفیوم

ہونٹوں کا میک اپ بھی ایک ہنر ہے

ہونٹ چہرے کا سب سے خوبصورت حساس اور پرکشش حصہ ہیں اور یہ چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ ہونٹوں کو گلاب کی پنکھڑیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے اور لعل یاقوت بھی کہا جاتا ہے ۔ میک اپ کئے ہوئے چہرے میں سب سے نمایاں حصہ ہونٹوں کا ہوتا ہے ۔ اس لئے ہونٹوں کا میک اپ کرتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں ۔ (1) لب اسٹک ہمیشہ نر

شیخ چلّی

شیخ چلّی
بچو!شیخ چلّی کا نام ہم سب نے سنا ہوا ہے۔ یہ تو ہمیں معلوم نہیں کہ شیخ چلّی کب پیدا ہوئے؟ انہوں نے کتنی عمر پائی۔ کہاں کہاں رہے۔

ہندوستان کا آئی سی سی درجہ بندی میں دوسرا مقام برقرار

دبئی ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں منعقدہ دوسرے ٹسٹ کو ڈرا کرنے میں کامیاب ہونے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی درجہ بندی میں اپنا دوسرا مقام برقرار رکھا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف منعقدہ دو مقابلوں کی سیریز میں ہندوستان کو 0-1 کی شکست ہوئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود ہندوستانی ٹیم آئی سی سی کی درجہ بندی میں دوسرا

ریکارڈ ٹریپل سنچری ، مکالم کا کوہلی سے اظہارتشکر

ویلنگٹن ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کیلئے پہلی ٹریپل سنچری اسکور کرنے والے بیٹسمین اور ٹیم کے کپتان برنڈن مکالم نے اپنی اس ریکارڈ ساز اننگز کے بعد نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ اس اننگز کو اپنی تاحیات ناقابل فراموش بیٹنگ قرار دینے کے علاوہ ہندوستانی کھلاڑی ویراٹ کوہلی کا بھی اظہارتشکر کیا جنہوں نے مکالم کا اس وقت کیچ چھوڑ

پاکستان ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ونڈے سیریز کا خواہاں

کراچی ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آئندہ سال ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے پاکستان نے میزبان ممالک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے درخواست بھی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے بورڈس کو آئندہ برس جنوری میں سیریز کھیلنے کیلئے

ارآئیز کو ایشیاء کپ خطاب کے حقوق

نئی دہلی ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) الیکٹرانک اشیاء کی تیاری میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی ارآئیز انڈیا لمیٹیڈ کو بنگلہ دیش میں منعقد شدنی ایشیاء کپ کے خطابی حقوق حاصل ہوئے ہیں اور اب اس طرح 25 فبروری تا 8 مارچ کو بنگلہ دیش میں منعقد شدنی ایشیاء کپ کو ارآئیز ایشیاء کپ کہا جائے گا۔ ارآئیز کمپنی ایل ای ڈی ٹیلیویژن دنیا کی معروف کمپنی ہے اور