شراب نوش خواتین کو جگر کے امراض کا زیادہ خطرہ
مردوں کی بنسبت خواتین پر الکحل کے مضر اثرات زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ عموماً ان کا جثہ مردوں کی بنسبت کم ہوتا ہے ، ان کے جسم میں پانی کی مقدار بھی کم ہوتی ہے ۔ صدر شعبہ ہیپاٹولوجی ہیوسٹن میتھڈسٹ ہاسپٹل ڈاکٹر ہاورڈ منصور کے بموجب خواتین جن کو امراض جگر موروثی ہوں انھیں الکحل کا استعمال قطعی ترک کردینا چاہئے ۔ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ صرف عاد