برقی شرحیں کم کرنے پرغور سنجے نروپم نے ہڑتال ختم کردی
نئی دہلی ۔26جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس رکن پارلیمنٹ سنجے نروپم نے آج اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی کیونکہ چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چوہان نے ممبئی میں برقی شرحیں کم کرنے ان کے مطالبہ کا اندرون چند یوم جائزہ لینے کا وعدہ کیا ہے ۔ سنجے نروپم نے آج بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت چونکہ اس معاملہ کا جائزہ ل