Month: 2014 جنوری
شہریان نظام کو سال نو کی مبارکباد
نظام آباد : یکم ؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئے سال کے موقع پرریاستی وزیر بھاری و متوسط آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی، سابق صدر پردیش کانگریس ڈی سرینواس، ایم ایل سی محمد علی شبیر ، گورنمنٹ وہپ ای انیل کمار،ارکان اسمبلی ایم وینکٹیشور رائو، انا پورنماکے علاوہ ضلع کلکٹر پردیو منا، ڈی آئی جی نظا م آباد ارینج انیل کمار، ایس پی ڈاکٹر ترو
حضرت شاہ افضل بیابانیؒ کے سہ روزہ عرس تقاریب کا اختتام
قاضی پیٹ۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حضرت سید شاہ افضل بیابانی ؒ کے 162ویں سالانہ عرس شریف کے ضمن میں رفاعی القادری فقراء نے ضربات بداوا کے ذریعہ روحانی کرشمات کا مظاہرہ کیا۔ بعد ازاں محفل قوالی کے ساتھ رات دیر گئے ان تین روزہ مراسم عرس کا اختتام عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ 30ڈسمبر کو 11بجے شب درگاہ حضرت سید شاہ افضل بیابانی ؒ قاضی پی
جگتیال میں پولیس کنٹرول روم تباہ
جگتیال۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قلب شہر جگتیال نیو بس اسٹانڈ چوراستہ پر واقع ٹریفک پولیس کنٹرول روم سال نو کے موقع پر نامعلوم افراد کی جانب سے رات کے اوقات میں پتھراؤ سے کئے گئے حملہ میں تباہ ہوگیا۔ اس واقعہ سے جگتیال پولیس کے تحفظ پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گذشتہ رات سال نو کے جشن کے موقع پر ہرکوئی خوشیاں منارہے تھے، پولیس کی جا
حدیث شریف
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ قضاء کو دعاء کے سوا کوئی چیز نہیں لوٹاتی اور نیک سلوک کے سوا کوئی چیز عمر نہیں بڑھاتی ‘‘۔
(ترمذی)
آفریدی کا 17 برس بعد ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اینڈرسن نئے ہیرو
٭ 36 گیندوں میں ونڈے کی تیز ترین سنچری
٭٭ اینڈرسن 14 چھکوں کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے مقام پر
٭٭٭ ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ونڈے میں نیوزی لینڈ 159 رنز سے فاتح
ہندوستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ سے وطن واپسی
ممبئی ۔ یکم جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مہیندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت ہندوستانی ٹیم دورۂ جنوبی افریقہ میں ونڈے اور ٹسٹ سیریز کی ناکامی کے بعد آج صبح وطن لوٹ گئی ہے ۔ بی سی سی آئی کے ذرائع کے بموجب ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یہاں پہونچنے کے بعد اپنے اپنے آبائی شہروں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ دریں اثناء کوچ ڈنکن فلیچر اور بولنگ کوچ جو ڈیویس
ایجوکیشن / کیریئر
VRO/VRA اور DSC کے امتحانات معلومات عامہ G.K
٭ AAP عام آدمی پارٹی کا سیاسی نشان کیا ہے ؟ ( جھاڑو )
٭ دہلی کے علاوہ کس مرکزی زیرانتظام علاقہ میں اسمبلی ہے ؟ ( پوڈوچیری)
٭ FIFA فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ء کہاں ہوگا ؟ ( برازیل )
٭ ہندوستان کی کس ریاست کی کثافت آبادی زیادہ ہے ؟ ( مغربی بنگال )
٭ VAT جو Sale ٹیکس کا متبادل کیا ہے ؟ ( Value Added Tax )