ایجوکیشن / کیریئر

VRO/VRA اور DSC کے امتحانات معلومات عامہ G.K
٭ AAP عام آدمی پارٹی کا سیاسی نشان کیا ہے ؟ ( جھاڑو )
٭ دہلی کے علاوہ کس مرکزی زیرانتظام علاقہ میں اسمبلی ہے ؟ ( پوڈوچیری)
٭ FIFA فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ء کہاں ہوگا ؟ ( برازیل )
٭ ہندوستان کی کس ریاست کی کثافت آبادی زیادہ ہے ؟ ( مغربی بنگال )
٭ VAT جو Sale ٹیکس کا متبادل کیا ہے ؟ ( Value Added Tax )
٭ کتاب ” My Life Story ” کے مصنف ؟ ( مرارجی دیسائی )
٭ عالمی یوم ایڈس کب منایا جاتا ہے ؟ ( یکم ڈسمبر )
٭ ہندوستان کے سب سے بڑے ریگستان کا نام ؟ (Thar)
٭ پتے ہرے کیوں ہوتے ہیں ؟ ( کلوروفل )
٭ پنچایت کس ملک کی پارلیمنٹ ہے ؟ ( نیپال )
٭ کس نے کہا تھا کرو یا مرو Do or die ؟ ( مہاتما گاندھی )
٭ راجیو گاندھی کی سمادھی کا نام ؟ ( ویربھومی )
٭ قومی سطح کے مسابقتی امتحانات کس کمیشن کے تحت ہوتے ہیں ؟ (UPSC/SSC)
٭ TOEFL کا مخفف پھیلاو ؟ Test of English as foreign Language
٭ F -1 کیا ہے ؟ ( فارمولہ ون کار ریس )
٭ جنوبی کوریا کا صدر مقام اور کرنسی ؟ ( سیول ، ون )
٭ اقوام متحدہ UNO کے سکریٹری جنرل کون ہے؟ ( بان کی مون )
٭ دنیا کے ممالک میں الگ الگ کرنسی ہے ، اس کی قدر و قیمت Value مقرر کرنے والا ادارہ ؟ (IMF)
٭ دریائے نرمدا کے کنارے آباد شہر ؟ ( برودھ )
٭ بھارت رتن ایوارڈ کا آغاز کس سال سے کیا گیا ؟ ( 1954 )

٭ سال 2013 ء میں بھارت رتن کس کو دیا گیا ؟ ( سچن تنڈولکر ۔ کے سی راو )
٭ چین کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ؟ ( شنگھائی )
٭ بابائے معاشیات کس کو کہا جاتا ہے ؟ ( آدم استمھ )
٭ پانی پت کی پہلی جنگ کب لڑی گئی ؟ (1526 ء)
٭ لسانی بنیاد پر بنائے جانے والی پہلی ریاست آندھراپردیش ؟ (1956)
٭ سال 2000 ء میں تین نئی ریاستیں کونسی بنائی گئی ؟ ( اترآنچل ، چھتیس گڑھ ، جھارکھنڈ )
٭کانگریس کا قیام کب ہوا اور اس کے پہلے صدر ( 1885 ء W.C بنرجی )
٭ ہندوستان کا سب سے چھپنے والا اخبار ( ملیالہ منوراما )
٭ ہندوستان کی پہلی بولتی فلم ؟ ( عالم آرا )
٭ مدر انڈیا فلم میں ماں Mother کا کردار کس نے کیا ؟ ( نرگس )
٭ سال کا سب سے بڑا دن اور بڑی رات کونسی ہے ؟ ( 21 جون ، 22 ڈسمبر )
٭ وندے ماترم بنکم چندراچٹرجی کی کس کتاب سے اخذ کیا گیا ؟ ( آنند متھ )
٭ وشواناتھ آنند کا تعلق کس سے ہے ؟ ( شطرنج )
٭ گرین پارک اسٹڈیم کہاں ہے ؟ ( کانپور )
٭ سچن تنڈولکر نے ٹسٹ کرکٹ کا آخری میاچ کہاں کھیلا ؟ ( وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی )
٭ ہندوستان کی پہلی خاتون جو کسی ریاست کی گورنر بنائی گئی؟ ( سروجنی نائیڈو )
VRO اور TET کا تمثیلی امتحان ، اتوار 5 جنوری کو Mock Test
VRO اور VRA کیلئے فارم آن لائن داخل کرناہے اس کیلئے تحریری مسابقتی امتحان ریاست بھر کے 23 اضلاع کیلئے 2 فبروری کو مقرر ہے جو عام معلومات کے سوالات آبجیکٹوٹائپ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ تلگو ، انگلش کے ساتھ بعض مقامات پر اردو میں بھی یہ امتحان ہوگا ۔ اس کیلئے اتوار 5 جنوری 2.30 بجے تا 4.30 بجے احاطہ ’’ سیاست ‘‘ کے محبوب حسین جگر ہال میں تمثیلی امتحان Mock Test رکھا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ TET امتحان جو امکان ہیکہ اس ماہ جنوری میں ہوگا اس کے فارم داخل کئے امیدواروں کیلئے بھی ماڈل ٹسٹ 2 بجے سے احاطہ سیاست میں پرچہ I اور II کیلئے رکھا گیا ہے ۔ VRO کے ماڈل ٹسٹ پیپر معہ گائیڈ بھی دستیاب رہینگے ۔VRO کیلئے کوچنگ کا انتظام بھی رہے گا۔ امیدوار پہلے فارم آن لائن داخل کریں۔