جرائم و حادثات
بلندی سے گرکر ایک شخص ہلاک
حیدرآباد /31 مارچ ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے علاقہ میں بلندی سے گرکر ایک شخص فوت ہوگیا ۔ ملک پیٹ پولیس کے مطابق 40 سالہ پرکاش جو پیشہ سے چوکیدار تھا ملک پیٹ میں رہتا تھا ۔ وہ ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا کہ بلندی سے مشتبہ طو رپر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔
ہنی مون سے واپسی کے بعد نئی نویلی دلہن کی مشتبہ موت
حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) سوماجی گوڑہ کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں واقع ویمن ہاسٹل میں خاتون چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی۔ پنجہ گٹہ پولیس کے بموجب 27 سالہ انوشا متوطن مغربی گوداوری جو پیشہ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے، سال 2014ء میں جوبلی ہلز میں واقع تھرمل پاور ٹیکنو انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی میں سینئر ایگزیکٹیو اک
کوئلہ اسکام : داسری نارائن راؤ کے اثاثے قرق
نئی دہلی ۔30 مارچ ( پی ٹی آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ( ای ڈی) نے کوئلہ بلاکس تخصیص اسکام کے ایک مقدمہ کے تحت رقمی ہیرپھیر کے ضمن میں سابق وزیر کوئلہ داسری نارائن راؤ کے دو کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات قرق کرلیا ہے ۔ مسٹر داسری نارائن راؤ ماضی کی منموہن سنگھ کابینہ میں کوئلہ کے مملکتی وزیر تھے ۔ ذرائع نے کہا کہ ان کی دو گاڑیاں ‘ 50لاکھ روپئ
بردوان دھماکہ کیس سے مائنمار کے شہری کا نام خارج
حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج بردوان بم دھماکہ میں میانمار کے شہری خالد محمد کو کیس سے خارج کردیا۔ کولکتہ کی این آئی اے کی خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں این آئی اے خالد محمد کے خلاف عدم شواہد کے سبب اسے اس کیس سے نکال دیا۔ 17 نومبر 2014ء کو خالد محمد کو رائل کالونی بالاپور میں وا
تین خواتین سمیت کمسن لڑکی کی خودکشی کے مختلف واقعات
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) حیدرآباد و سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں پیش آئے علحدہ واقعات میں 3 خواتین سمیت ایک کمسن لڑکی نے خودکشی کرلی۔ گولکنڈہ کے علاقہ ریشم باغ میں 25 سالہ سکینہ بیگم جو شیخ عمران کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے کل اپنے جسم پر کیروسین ڈالکر آگ لگالی تاہم اس خاتون کا شوہر عمران بھی جھلس گیا جو اپنی بیوی کو بچانے کی ک
جعلی اسناد کی تیاری و فروخت پر دو افراد بشمول خانگی ٹیچر گرفتار
ملزمین سے سرٹیفیکٹس و دیگر اشیاء ضبط ، اڈیشنل ڈی سی پی ٹاسک فورس کوٹی ریڈی کا بیان
مالی پریشانی و خرابی صحت سے پریشان دو افراد کی خودکشی
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد حدود میں مالی پریشانیوں اور خرابی صحت سے تنگ آکر دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ میرپیٹ اور ایل بی نگر حدود میں یہ واقعات پیش آئے ۔ میرپیٹ پولیس کے مطابق 40 سالہ وجئے کمار جو پیشہ سے لیبر تھا لوک آیوکت کالونی بڑنگ پیٹ کا ساکن تھا ۔ اس شخص نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ایل بی نگر پولیس کے مطاقب 24
سرکاری ملازمت دلانے کے بہانے عوام سے رقم لوٹنے کا واقعہ
شمس آباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) شمس آباد رورل پولیس اسٹیشن میں ایک شخص نے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے شخص کے خلاف شکایت درج کروائی ۔ تفصیلات کے بموجب چندرا مولی ساکن پرانا شہر جو گذشتہ چند دن قبل شمس آباد کے موضع اونت پلی آیا اور وہاں سوریہ چندرا شرما سے سرکاری ملازمت دلانے کے بہانے پانچ ہزار روپئے حاصل کیا اور غائب ہوگیا ۔ جس کے بعد س
سڑک حادثات میں 2 افراد بشمول خاتون فوت
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) چلتی بس سے مشتبہ طور پر گرکر ایک اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک دو علحدہ سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ افضل گنج اور ایل بی نگر حدود میں یہ حادثات پیش آئے ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 58 سالہ پرکاش جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ سعادت نگر آئی ڈی پی ایل کالونی بالانگر میں رہتا تھا ۔ 26 مارچ کے
سڑک حادثات میں 2 افراد بشمول خاتون فوت
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) چلتی بس سے مشتبہ طور پر گرکر ایک اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک دو علحدہ سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ افضل گنج اور ایل بی نگر حدود میں یہ حادثات پیش آئے ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 58 سالہ پرکاش جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ سعادت نگر آئی ڈی پی ایل کالونی بالانگر میں رہتا تھا ۔ 26 مارچ کے
کمسن لڑکی سمپ میں گرکر فوت
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) چندا نگر کے علاقہ میں ایک کمسن لڑکی پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ راجو نامی شخص اپنے افراد خاندان کے ہمراہ کرایہ کے مکان کی تلاش میں در در بھٹک رہا تھا ۔ بے روزگاری اور مجبوری میں اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ وہ کرایہ کا مکان تلاش کر رہا تھا ۔ اس تلاش میں راجو پاپی ریڈی نگر چندا نگر پہونچا ج
نوجوان کی پانچ روپئے کیلئے خودسوزی
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ نارسنگی میں ایک نوجوان نے محض پانچ روپئے کی خاطر خودسوزی کرلی ۔ یہ افسوس ناک واقعہ نارسنگی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ سنیل جو پیشہ سے مزدور تھا اس نے اپنی والدہ سے 5 روپئے مانگے تھے لیکن اس کی والدہ نے 5 روپئے دینے سے انکار کردیا تھا ۔ سنیل کے والدین گرام پنچایت میں م
موسیٰ ندی سے ایک شخص کی نعش برآمد
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) شاہ عنایت گنج پولیس نے موسیٰ ندی سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے تاہم پولیس نے چند گھنٹوں بعد اس کی شناخت کرلی ہے اور بتایا کہ 45 سالہ دیوداس جو پیشہ سے چوکیدار تھا اندرا نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ آج دوپہر وہ نشہ کی حالت میں پرانا پل پہونچا اور نشہ کی حالت میں پرانے پل سے موسی ندی میں گرکر ہلاک ہو
ڈی سی ایم کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
شمس آباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع شاہ پور میں سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب سباوت 46 سالہ کل رات 10 بجے تونڈپلی میں سڑک عبور کر رہا تھا کہ شادنگر سے حیدرآباد جانے والی ایک ڈی سی ایم نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا ۔ اس کو حیدرآباد کے ایک خانگی دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں وہ رات دیر گئے زخم
ورلڈکپ کرکٹ پر سٹہ ، دو افراد گرفتار
حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میچ پر سٹہ کا کاروبار چلانے والے دو سٹہ بازوں کو ٹاسک فورس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ نارتھ زون ٹاسک فورس ٹیم نے بوئن پلی سکندرآباد کے ساکن جی ناگاراجو ، ایم سرینواس اور اومیش ساکن سیتا رام پیٹ منگل ہاٹ کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ فائنل میچ کے دو
نامراد عاشق کی خودکشی
حیدرآباد /30 مارچ ( سیاست نیوز ) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ایک نامراد عاشق نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ 25 سالہ گنیش جو گاجولہ رامارام علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے آٹو ڈرائیور بتایا گیا ہے ۔ اس شخص نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ گنیش اپنے محلہ کی ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ لڑکی بھی اس سے محبت کرتی تھی اور دونوں کے د
شیخ حیدرکی مشتبہ موت‘ذمہ دار پولیس عہدیداروں کو سخت سزا کا مطالبہ
ہائی کورٹ جج سے مکمل تحقیقات کی بھی خواہش ‘تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ