مصر میں جھڑپیں، 150 اسلام پسند احتجاجی گرفتار

قاہرہ ۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 150 اسلام پسند احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ پورے مصر میں آج جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ عہدیداروں نے عہد کیا کہ اخوان المسلمین کے عام جلسوں اور جلوسوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، جسے دہشت گرد گروپ قرار دیا گیا ہے۔ انسداد فسادات پولیس نے سنگباری کرنے والے احتجاجیوں پر ملک کے کئی شہروں میں آنسو گی

سعودی عرب میں مئیرس وائرس سے مہلوکین کی تعداد 57 ہوگئی

ریاض 26 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی صحت حکام نے اعلان کیا کہ آج مئیرس سے مزید ایک شخص فوت ہوگیا ہے اس طرح ملک میں اس وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 57 تک پہونچ گئی ہے ۔ وزارت صحت کے حکام نے اپنی ویب سائیٹ پر بتایا کہ ایک 73 سالہ سعودی شہری شدید بیمار تھا وہ سعودی دارالحکومت ریاض میں انتقال کر گیا ہے اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 57

یمن کے محکمہ دفاع کی عمارت پر حملہ، 20 ہلاک

صنعا 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک خودکش بم بردار آج دھماکو مادوں سے بھری ہوئی کار کے ساتھ یمن کی وزارت دفاع کی عمارت سے ٹکرا گیا اور بندوق برداروں کے زبردستی عمارت میں داخل ہونے کی راہ ہموار کردی۔ محکمہ دفاع کے عہدیداروں کے بموجب اِس کارروائی میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حملہ یمنی وزارت دفاع کی وسیع عمارت پر فوجیوں پر مارو اور

بیروت: ایرانی سفارت خانے کے قریب دو دھماکے، 23 ہلاک

بیروت۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایرانی سفارت خانے کے قریب دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 23 فراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تعداد عام لوگوں کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے نمائندہ نے عینی شاہدوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی صبح ایرانی سفارت خانے کے قریب سے اچانک زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ت

سعودی عرب میں ’’ میرس‘‘ کے مزید2 مریضوں کی شناخت

ریاض۔9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اس مملکت میں تنفس کی متعدی وباء کا سبب بننے والے ’’میرس ‘‘ وائرس کے دو نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں تنفس کی وباء کروانا وائرس یا میرس سے دنیا بھر میں 127 افراد فوت ہوتے ہیں جن میں صرف سعودی عرب میں ہونے والی 52 اموات بھی شامل ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت نے اپنے ویب س