نئے او آئی سی سربراہ امین مدنی نے جائزہ حاصل کرلیا

جدہ ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نئے سکریٹری جنرل ایاد امین مدنی نے اپنی ذمہ داریاں لیں، انہوں نے اس موقع پر ادارے پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کو درپیش چلینجز جن میں میانمار، افغانستان، کشمیر اور دیگر ممالک کے مسائل،امت مسلمہ کی خدمت کی مہم جاری رکھنے اور درپیش مسائل رکن ممالک کے ت

جیل توڑنے کا کیس: مرسی کا 28 جنوری کو ٹرائل

قاہرہ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )مصر کے معذول صدر محمد مرسی اور 130 دیگر بشمول حماس کارکنوں کو 2011 کی بغاوت کے دوران جیل توڑنے کے معاملے میں 28 جنوری کو ٹرائل کا سامنا رہے گا، عدالتی ذرائع نے آج یہ بات کہی ۔ استغاثہ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ مدعا علیہان کو پولیس افسروں کے قتل کا مورد الزام بھی ٹھہرایا گیا ہے۔

مصر میں پولیس اورموافق مرسی طلبہ میں جھڑپیں، دو ہلاک

قاہرہ ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں پولیس اور معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے مابین جھڑپوں میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ موافق مرسی اتحاد میں نئی فوجی تائید کی حامل حکومت کے خلاف احتجاج میں شدت پیدا کردی ہے اور ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں۔ کل جھڑپوں میں دو افراد کی ہلاکت کی توثیق ہوئی۔ سیکوریٹی عہدیداروں نے بتایا کہ ایک شخص کے

عراق کے دو شہروں پر القاعدہ کا قبضہ

رمدی ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ سے مربوط دہشت گردوں نے عراق کے نصف شہر فلوجہ اور رمدی کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ احتجاجی کیمپ کو برخاست کرنے کے بعد جاری تشدد میں دہشت گردوں نے کئی علاقوں کو اپنے قبضہ میں لے لیا۔ رمدی علاقہ میں پیر کو اس وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب سیکوریٹی فورسیس نے سنی عرب مخالف حکومت احتجاجی کیمپ کو بر

یمن میں خودکش کار بم دھماکہ ،تین فوجی ہلاک

عدن 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )شمالی یمن کے شہر عدن میں صیانتی ہیڈ کوارٹرس کو نشانہ بناکر ایک خودکش کار بم دھماکہ کیا گیا جس کی وجہ سے کم از کم تین فوجی ہلاک ہوگئے ۔ ایک پولیس عہدیدار نے آج کہا کہ یہ کار عدن کے صیانتی دفاتر کے باب الداخلہ سے ٹکرا کر سحر کے وقت دھماکہ سے پھٹ پڑی جس سے کم از کم تین فوجی ہلاک اور دیگر کئی فوجی زخمی ہوگئے ۔ شبہ

ابو ظہبی میں ہندوستان کے نئے سفیر کی آمد

دبئی 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات کے لئے ہندوستان کے نئے سفیر اپنے عہدہ کا جائزہ لینے ابو ظہبی پہنچ گئے ۔ٹی پی سیتا رام کو متحدہ عرب امارات میں حکومت ہند نے گذشتہ ماہ ہندوستان کا نیا سفیر نامزد کیا تھا ۔ توقع ہے کہ وہ اپنے دستاویزات صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زاید اننہیان کو جلد ہی پیش کریں گے ۔ 57 سالہ کیرالا کے متو

اسلامی شرعی قوانین میں کوئی امیر ، غریب، چھوٹا یا بڑا نہیں

ریاض ۔ 29 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ایک شہزادہ کو اپنے ایک ہموطن کے قتل کے الزام کے تحت سزائے موت دیا جائے۔ اس مملکت میں شاہی خاندان کے کسی فرد کو ایسی سزا کی شاذ و نادر ہی کوئی مثال ہوگی۔ انگریزی روزنامہ عرب نیوز ، اس شہزادہ اور ان کیہاتھوں قتل ہونے والے شحص کا نام تو نہیں بتایا لیکن حکومت و شاہی خاندان کی ایک با اثر شخصیت ول

سعودی عرب کی لبنان کیلئے تین بلین ڈالر کی عسکری امداد

ریاض ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) لبنان کے صدر مشعل سلیمان کے مطابق سعودی عرب بیروت حکومت کو تین بلین ڈالر کی مالی امداد دے گا۔ اس امداد کا مقصد لبنان کی فوج کو مضبوط کرنا ہے اور اس رقم سے یورپی ملک فرانس سے اسلحہ خریدا جائے گا۔ لبنان کے صدر سلیمان نے کل اعلان کیا کہ ریاض حکومت کی جانب سے دی جانے والی یہ امداد لبنان کی تاریخ میں اس کی فوج ک

عراق:صوبہ الانبار میں سنی احتجاجی مرکز خالی کرا لیا گیا

بغداد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراقی پولیس نے صوبہ الانبار میں حکومت مخالف سنی مظاہرین کے احتجاجی مرکز کو روند ڈالا ہے اور پولیس کی کارروائی میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی وزیراعظم نورالمالکی نے حکومت مخالف مرکز کو القاعدہ قیادت کے ہیڈکوارٹر قرار دے رکھا تھا۔ پولیس نے آج صوبہ انبار میں مظاہرین کے مرکز پر دھاوا کیا ا

لبنان کے راکٹ حملوں پر اسرائیل کی جوابی کارروائی

ماریون (لبنان)۔ 29؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر شلباری کی بوچھار کردی جب کہ 2 کٹیوشا ساختہ راکٹس اسرائیل کے ایک کھلے میدان میں گرپڑے۔ اسرائیلی عہدیداروں کی اطلاع کے بموجب یہ حملے اسرائیل اور لبنان دونوں کے غیر آباد علاقوں میں کئے گئے جس کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ دونوں ممالک کے سرکاری عہدیدا