وجئے 97رنز اور روہت شرما صفر پر آؤٹ
ڈربن ۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام )یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ میں جس وقت ہندوستانی ٹیم بہترین مظاہرے کے ذریعہ مستحکم موقف کی سمت گامزن تھی تو گذشتہ روز ناقص روشنی اور آج صبح بارش کی وجہ سے کھیل متاثر ہوا اور تیسری مشکل ہندوستان کیلئے ڈیل اسٹین کی جانب سے ایک خطرناک اوور رہا جس میں انہوں نے نہ صرف مہمان ٹیم کے دو وکٹ پر