جنوبی افریقہ دوسرے ٹسٹ میں 173/3

پورٹ ایلزبتھ۔20فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) میچل جانسن نے پھر ایک بار آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ کے خلاف اچھی شروعات دلائی جیسا کہ میزبانوں نے دوسرے ٹسٹ کے آج یہاں سینٹ جارجس پارک میں پہلے روز اپنی پہلی وکٹ جلد ہی گنوادی جب لیفٹ آرم پیسر نے ہاشم آملہ کو صفر پر آؤٹ کرتے ہوئے ٹیم کو 11/2تک گھٹادیا۔قبل ازیں گرائم اسمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ک

زخمی دھونی ایشیا کپ سے باہر

ممبئی۔20فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) ایم ایس دھونی کو پکھوے میں تکلیف کی وجہ سے بنگلہ دیش میں ایشیا کپ سے خارج از امکان قرار دیا گیا ہے ۔ دھونی کی غیرحاضری میںویراٹ کوہلی ہندوستان کی قیادت کریںگے اور دنیش کارتک کو متبادل وکٹ کیپر کے طور پر شامل کیا گیاہے۔دھونی کو نیوزی لینڈ کے ویلنگٹن میں دوسرے ٹسٹ کے دوران پیٹھ کے کنارے والے حصہ میں ابتد

سجاتا پبلک اسکول کے سالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد

حیدرآباد۔20فبروری( راست) سجاتاپبلک اسکول معین آباد آر آر ڈسٹرکٹ نے سالانہ اسپورٹس ڈے 2013-14ء گذشتہ اتوار کو اسکول کے وسیع و عریض کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد کیا ۔ اس موقع پر ڈرونا چاریہ ایوارڈ یافتہ ایس ایم عارف نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی جب کہ ایم آر بیگ سینئر کرکٹ کوچ بی سی سی آئی ‘ این سی اے ‘ حاجرہ عباسی سوئمنگ کوچ ساپ ‘اے سورج کمار ت

بائرن میونخ کی چمپئنس لیگ کوارٹرس میں رسائی

لندن۔20فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) بائرن میونخ نے پول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چمپئنس لیگ کوارٹرفائنلس میں داخلہ پالیا ہے جب کہ ٹونی کروز نے 10کھلاڑیوں پر مشتمل آرسینل کے خلاف زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی 2-0کی جیت کو یقینی بنایا۔ پپ گارڈیولا کی ٹیم نے ایمریٹس اسٹیڈیم میں منعقدہ آخری 16کے مرحلے والے میچ میں ڈرامائی انداز میں جیت درج کر

رحمن نے سکھایا ہے قرآن

رحمن نے (اپنے حبیب کو) سکھایا ہے قرآن۔ پیدا فرمایا ’’انسان کو، (نیز) اسے قرآن کا بیان سکھایا۔ (سورہ الرحمن۔۱تا۴)

حدیث شریف

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اچھے اور برے دوست کی مثال ایسی ہے جیسے مشک والا اور آگ کی بھٹی دھونکنے والا۔ مشک والے کے پاس ہمیشہ خوشبو ملتی ہے اور بھٹی والے کے پاس بیٹھنے والے کے کپڑے جل جاتے ہیں۔ (بخاری ، مسلم)

سنگر ہنس راج ہنس مشرف بہ اسلام

ممبئی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے مشہور گلوکار ہنس راج ہنس اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگئے۔ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام محمد یوسف رکھ لیا لیکن یہ وضاحت کی کہ فلمی دنیا میں وہ ہنس راج ہنس ہی رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلامی تعلیمات سے واقفیت کے بعد انہوں نے قرآن مجید کو بتدریج پڑھنا شروع کیا اور پھر

تلنگانہ بل کی قواعد کے مطابق منظوری : کمل ناتھ

نئی دہلی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے لوک سبھا میں تلنگانہ بل کی منظوری کیلئے ’’غیرجمہوری‘‘ طریقہ کار اختیار کرنے اپوزیشن کے الزامات اور تنقیدوں کو آج مسترد کردیا اور کہا کہ قواعد کے مطابق یہ بل منظور کیا گیا ہے۔ وزیر پارلیمانی امور کمل ناتھ نے کہاکہ ’’لوک سبھا میں (13 فبروری کو ہوئے) پرتشدد واقعات نچلی ترین کے تھے، جو انتہ

لگڑا پاٹی کا استعفیٰ منظور، اسپیکر کا اعلان

نئی دہلی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے خارج شدہ رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی راجگوپال جنہوں نے لوک سبھا میں مرچ اسپرے استعمال کرتے ہوئے ایک طوفان کھڑا کردیا تھا، اب اس ایوان کے رکن نہیں رہے کیونکہ اسپیکر میراکمار نے آج ان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ اسپیکر نے لوک سبھا کو مطلع کیا کہ ’’میں نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے جس پر 19 فبروری س

یکساں سیول کوڈ کے معاملہ میں عقیدہ کو مسلط نہیں کیا جاسکتا : سپریم کورٹ

نئی دہلی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ شخصی ایقان اور عقیدہ کا احترام کیا جانا چاہئے لیکن قانون پر عمل آوری کے معاملہ میں انہیں مسلط نہیںکیا جاسکتا۔ عدالت نے یکساں سیول کوڈکے تصور کو حقیقی شکل دینے کے معاملہ میں مختلف فرقوں کے مابین بڑھتے متضاد نقطہ نظر پر تشویش ظاہر کی۔ چیف جسٹس پی ستہ سیوم نے مرکز کی جانب سے گود

ملک میں وزیراعظم کو انصاف نہیں

امیتھی ؍ نئی دہلی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی نے آج کہا کہ راجیو گاندھی قتل مقدمہ میں تمام 7 مجرمین کو رہا کرنے ٹاملناڈو حکومت کے فیصلہ پر انہیں بے حد دکھ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے قاتلوں کو جب آزاد چھوڑ دیا جائے تو پھر عام آدمی انصاف کی کیا توقع کرسکتا ہے۔ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو 21 مئی 1991ء کو چنائی کے قریب سری