میک گرا کو ہندوستانی بولرس کو ٹریننگ کی ذمہ داری
چینائی ۔ 2 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا کو عنقریب ہندوستانی بولنگ شعبہ ذمہ دینے کا امکان ہے ۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ونڈے سیریز میں ہندوستان کے ناقص مظاہرہ کے بعد بولرس پر کافی تنقیدیں ہو رہی ہیں چنانچہ میک گرا کو بولرس کو ٹریننگکی ذمہ داری دی جاسکتی ہے ۔ اس وقت میک گرا چ