Month: 2014 جنوری
لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ و دست درازی ‘ دو گرفتار
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) لڑکیوں سے دست درازی کے الزام میں سائبر آباد پولیس نے دو نوجوانوں کو نربھئے ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ۔ کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس کے بموجب 35 سالہ سیول انجنیئر سرینواس راجو آج صبح پٹیل کنٹہ پارک سے اپنی موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا کہ ایک تنہا لڑکی کو دیکھ کر اس سے چھیڑ چھاڑ کی اور بعد ازاں اسے بوسہ لینے کی
درد شکم سے پریشان طالبہ کی خودکشی
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) شدید پیٹ کے درد سے پریشان لڑکی نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 17 سالہ ساما سوپنا ساکن وجئے پورہ کالونی جو خانگی کالج کی طالبہ ہے گزشتہ چند عرصہ سے شدید پیٹ کے درد سے پریشان تھی ۔ اس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات دیر گئے اپنے مکان
ٹرین سے گرنے والا مزدور ہلاک
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) چلتی ہوئی ٹرین سے گرکر ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ جی چنا کاشپا متوطن چنچولی کرناٹک کل رات سکندرآباد جیمس اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب اچانک چلتی ٹرین سے گرپڑا ۔ اس واقعہ میں کاشپا شدید زخمی ہوگیا تھا اور اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ سکندرآباد ریلوے پولیس نے اس سلسلے میں ایک مق
راجندرنگر میں خاتون کی خودکشی
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) لاولد خاتون نے علاقہ بدویل راجندر نگر میں خودسوزی کرلی ۔ میلاردیوپلی پولیس کے بموجب 30 سالہ بی شوبھا کی شادی 7 سال قبل روی کمار سے ہوئی تھی اور وہ اب تک لاولد تھی ۔ اولاد نہ ہونے کے باعث وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی اور کل رات دیر گئے اپنے مکان میں خود پر کیروسین چھڑک کر آگ لگالی ۔ اس واقعہ میں وہ شدی
نیپال میں گوتم بدھ کی تاریخ پیدائش پر حیران کن دعویٰ
کٹھمنڈو۔ 5؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ دو ماہرین آثار قدیمہ کو جنوبی نیپال میں مہاتما گوتم بدھ کے مقام پیدائش کے بارے میں ایک اطلاع ملی ہے کہ اس مقام پر راز کے پردے پڑے ہوئے ہیں۔ اس سے ممکن ہے کہ دنیا بھر کو بدھ مت کے عروج اور اس کے پھیل جانے کے بارے میں تفہیم کا موقع ملے۔ انھوں نے لمبنی کے مقدس مقام پر کھدوائی کی تھی جہاں بدھ راہب قریب میں
خاتون کسان کی خودکشی
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) تنگ دستی سے پریشان خاتون کسان نے زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ پرگی پولیس نے بتایا کہ 57 سالہ ڈی انجما ساکن پرگی ضلع رنگاریڈی گزشتہ چند عرصہ سے معاشی بحران کا شکار ہوگئی تھی اور اس نے کل اپنے مکان میں کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا ۔ پرگی پولیس نے اس سلس
ضعیف خاتون کی حادثاتی موت
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) مکان کی سیڑھیوں سے گرکر ضعیف خاتون ہلاک ہوگئی ۔ منگل ہاٹ پولیس نے بتایا کہ 84 سالہ جی یشودھا بائی ساکن رحیم پورہ پرانا پل /2 جنوری کو اپنے مکان کی سیڑھیوں سے گرگئی تھی اور اسے دواخانہ عثمانیہ میں شریک کیا گیا تھا اور کل رات اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔
عراق کو امریکہ کی تائید‘ لیکن فوج کی روانگی سے گریز
مشرق وسطیٰ امن منصوبہ منصفانہ اور متوازن بنانے پر وزیر خارجہ امریکہ جان کیری کا زور
پانی کی بکیٹ میں گرنے والی کمسن لڑکی فوت
حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) علاقہ حفیظ پیٹ میاں پور میں پیش آئے ایک دلخراش واقعہ میں دیڑھ سالہ شیرخوار لڑکی پانی کی بکیٹ میں گرکر ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ بلقیس نائرہ سیول کنٹراکٹر محمد عارف کی بیٹی تھی اور وہ اپنے مکان میں کھیلتے ہوئے پانی کی بکیٹ کے قریب پہونچ گئی
جامعہ نظامیہ کی جائیداد میں ہندی مہاودیالیہ
حیدرآباد 5 جنوری ۔ شیخ الاسلام فضیلت جنگ حضرت محمد انواراللہ فاروقیؒ نے شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد میں دینی علوم کی تعلیم و ترویج کے لئے 137 سال قبل 1876 ء میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ کی بنیاد ڈالی تھی۔ نئی نسل کو دینی تعلیم سے آراستہ و پیراستہ کرنے اور سارے ہند میں علوم اسلامی کی روشنی پھیلانے کی جو تڑپ آپؒ کے دل میں تھی اللہ