کانگریس اور بی جے پی کو اقتدار نہیں ملے گا ۔ اے بی بردھن

نئی دہلی 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کمیونسٹ رہنما اے بی بردھن نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی یا کانگریس کو اقتدار حاصل نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی جماعتوں اور بائیں بازو جماعتوں کیلئے سیاسی گنجائش موجود ہے کہ وہ حکومت تشکیل دیں۔ انہوں نے پیش قیاسی کی کہ آئندہ انتخابات کے بعد کانگریس اور بی جے پی اکثریت حاص

لوک سبھا انتخابات کیلئے این سی پی کا دو روزہ اجلاس

ممبئی ۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر زراعت و صدر این سی پی شردپوار آئندہ لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کیلئے 5 جنوری سے مہاراشٹرا میں پارٹی قائدین کے ساتھ مشاورت کے سلسلہ کا آغاز کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق شردپوار پارٹی کے ارکان دفتر، سینئر قائدین اور وزراء سے تمام انتخابی حلقوں میں 5 اور 6 جنوری کو ملاقات کریں گے تاکہ ریاست میں پ

یدی یورپا کی پارٹی کا بی جے پی کیساتھ انضمام

بنگلور 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )کئی ہفتوں کی مساعی کے منطقی انجام کے طور پر بی ایس پی یدی یورپا زیر قیادت کرناٹک جنتا پکشا کے آج بی جے پی کے ساتھ انضمام کی راہیں ہموار ہوگئی جیسا کہ دونوں پارٹیوں نے اپنے ملاپ کا مشترکہ طور پر اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ اندرون تین یا چار یوم تمام ضوابط کی تکمیل کرلیں گے ۔

مودی کو بے نقاب کرنے یوتھ کانگریس کا مجوزہ احتجاج

نئی دہلی ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کے ترقی سے متعلق دعوؤں کو بے نقاب کرنے کیلئے یوتھ کانگریس 16 جنوری سے سارے گجرات میں 800 کیلو میٹر طویل وکاس شدھ یاترا کا اہتمام کرے گی۔ انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر راجیو ستو نے بتایا کہ بی جے پی کے کرپشن سے متعلق دوہرے معیار اور وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر