امریکہ میں طیارہ حادثہ کا شکار،ریاست کا نوجوان ہلاک

حیدرآباد 19 نومبر (پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ضلع کرنول سے تعلق رکھنے والا ایک 23 سالہ نوجوان امریکہ میں کمرشیل پائیلٹ کی ٹریننگ کے دوران ہلاک ہوگیا۔ ارکان خاندان کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریننگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 23 سالہ کارتک اور اُس کا انسٹرکٹر دونوں ہلاک ہوگئے۔ کارتک خانگی ایویشن اسکول میں پائیلٹ

غیرقانونی جاسوسی پر بی جے پی کانگریس کی لفظی جنگ

نئی دہلی / ممبئی ۔ 19 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غیر قانونی جاسوسی کے بارے میں لفظی جنگ آج مزید تلخ ہوگئی جبکہ کانگریس نے دو سینئر وزراء کو نریندر مودی کے خلاف محاذ سنبھالنے کیلئے چھوڑ دیا اور ان سے مطالبہ کیا کہ اس مسئلہ پر خودکو بے قصور ثابت کریں اور دوسری طرف بی جے پی نے برسر اقتدار پارٹی پر اپوزیشن کو نشانہ بنانے کیلئے مافیا طرز کی سیا