خودروزگار اسکیم اقلیتی بینک قرض پر سبسیڈی شرائط میں نرمی
درخواستوں کے ادخال میں تیزی ‘ تاریخ میں توسیع ‘ ایس اے شکور کا بیان
درخواستوں کے ادخال میں تیزی ‘ تاریخ میں توسیع ‘ ایس اے شکور کا بیان
آئندہ سال توسیعی کام کا آغاز‘ ہندوستانی کونسل جنرل کی اطلاع
نرسمہا ریڈی پہلے لفٹ میں پھنس گئے اور واپسی کے دوران کار پنکچر
گورنر نرسمہن کی نئی دہلی میں وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے بات چیت
بیجنگ۔30 مارچ ( پی ٹی آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہ مئی کے دوران دورہ چین سے قبل آندھراپردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو اور ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار اس ملک کا دورہ کرتے ہوئے اپنی ریاست میں سرمایہ کاری کے لئے چینی سرمایہ کاروں کو راغب کریں گے ۔ امیتابھ کانت سکریٹری صنعتی ترقی ہانگ کانگ کے علاوہ بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کر
حیدرآباد۔30مارچ ( سیاست نیوز) جنرل سکریٹری قومی سی پی آئی مسٹر ایس سدھاکر ریڈی کا دوسری میعاد کیلئے بحیثیت جنرل سکریٹری سی پی آئی انتخاب عمل میں آیا ۔ پوڈیچری میں منعقدہ سی پی آئی کی قومی کانفرنس کے موقع پر سی پی آئی کی قومی عاملہ کا انتخاب عمل میں آیا ‘ جس میں مسٹر ایس سدھاکر ریڈی دوسری میعاد کیلئے بحیثیت جنرل سکریٹری سی پی آئی منتخ
مہلت کیلئے حکومت کا استدلال مسترد ‘ شیڈول جاری کرنے کا انتباہ
حیدرآباد ۔ 30مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) انتہائی اہم ترین شخصیات ( وی وی آئی پیز) کیلئے کئے جانے والے سیکیورٹی انتظامات میں ہونے والی غفلت و لاپرواہی کا ایک واقعہ آج اس وقت منظر عام پر آیا جب ایرانڈیا کا طیارہ پرواز کے بعد آدھے راستہ سے دوبارہ ایئرپورٹ واپس ہوا ‘ جب اس بات کا پتہ چلا کہ ایک مسافر کا سامان چھوٹ گیا ہے ۔ اس طیارہ میں آندھراپردی
حیدرآباد۔30مارچ ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ریاست میں نئے ٹرانسپورٹ ٹیکس کے طریقہ کار پر عمل آوری کرنے کے آج احکامات جاری کئے ۔ بتایا جاتا ہیکہ سابق میں ٹرانسپورٹ ٹیکس پر ہائیکورٹ کی جانب سے مقررہ مدت کل یعنی 31مارچ کو ختم ہورہی ہے ۔ لہذا حکومت تلنگانہ نے ٹرانسپورٹ ٹیکس کی وصولی کے نئے طریقہ کار پر عمل آوری کرنے کیلئے احکامات جاری
راجمندری۔30مارچ( پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے وزیر صحت کے سرینواس نے آج کہا کہ ریاستی حکومت ڈاکٹرس کی 540 مخلوعہ جائیدادوں پر جلد بھرتیوں کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ مسٹر سرینواس نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دواخانوں کی عمارتوں کی تعمیر و مرمت کیلئے 340 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرس کی 120جائیدادوں پ
حیدرآباد۔30 مارچ ( پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ایک سرکردہ کوہ پیماں ملی مستان بابو جنوبی امریکی براعظم کے ملک چلی میں کوہ پیمائی کی ایک مہم کے دوران لاپتہ ہوگئے ۔ ضلع نیلور کے متوطن کوہ پیمائی کی مہم کیلئے 10دن قبل چلی روانہ ہوئے تھے ۔ وہ کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم کی قیادت کررہے ہیں ۔ ضلع نیلور کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس پتھو راجو نے یہ اطلاع دی
حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) سوماجی گوڑہ کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں واقع ویمن ہاسٹل میں خاتون چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی۔ پنجہ گٹہ پولیس کے بموجب 27 سالہ انوشا متوطن مغربی گوداوری جو پیشہ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے، سال 2014ء میں جوبلی ہلز میں واقع تھرمل پاور ٹیکنو انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی میں سینئر ایگزیکٹیو اک
نئی دہلی ۔30 مارچ ( پی ٹی آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ( ای ڈی) نے کوئلہ بلاکس تخصیص اسکام کے ایک مقدمہ کے تحت رقمی ہیرپھیر کے ضمن میں سابق وزیر کوئلہ داسری نارائن راؤ کے دو کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات قرق کرلیا ہے ۔ مسٹر داسری نارائن راؤ ماضی کی منموہن سنگھ کابینہ میں کوئلہ کے مملکتی وزیر تھے ۔ ذرائع نے کہا کہ ان کی دو گاڑیاں ‘ 50لاکھ روپئ
حیدرآباد۔30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) حیدرآباد اور اس کے پڑوسی اضلاع رنگاریڈی ‘ نلگنڈہ و میدک کے کئی مقامات پر آج دوپہر اور رات کے دوران موسلادھار بارش ہوئی اور شدید گرمی سے پریشان عوام نے راحت کی سانس لی ۔ دونوں شہروں میں دوپہر اچانک غیر موسمی بارش کے نتیجہ میں سڑکوں پر پانی جمعہوگیا جس سے ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہوئی ۔ جی ایچ ایم سی کے
حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج بردوان بم دھماکہ میں میانمار کے شہری خالد محمد کو کیس سے خارج کردیا۔ کولکتہ کی این آئی اے کی خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں این آئی اے خالد محمد کے خلاف عدم شواہد کے سبب اسے اس کیس سے نکال دیا۔ 17 نومبر 2014ء کو خالد محمد کو رائل کالونی بالاپور میں وا
نئی دہلی 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) طویل تعطیلات گذار رہے راہول گاندھی آئندہ ماہ دوبارہ سرگرم ہوجائیں گے اور نریندر مودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ حصول اراضیات آرڈیننس کے خلاف 19 اپریل کو منعقد ہونے والی کسان ریلی میں شرکت کرینگے ۔ اس ریلی کو اس لئے اہمیت حاصل ہے کیونکہ اسی وقت پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا سشن منعقد ہونے والا ہے جبکہ
نئی دہلی 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج سی بی آئی کے فیصلے پر سوال کیا ہے کہ سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر کیس میں بی جے پی صدر امیت شاہ کی برات کے فیصلے کو اعلی عدالت میں چیلنج نہیں کیا ہے ۔ اپیل دائر کرنے کی مہلت آج ختم ہوگئی ۔ کانگریس ترجمان شکیل احمد نے کہا کہ ہمیں سی بی آئی کے فیصلے پر حیرت ہوئی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیص
فیض آباد 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش اقلیتی کمیشن نے ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ 1987 کے ہاشم پورہ قتل عام کی تحقیقات کا حکم دے تاکہ اس واقعہ کی ابتداء سے تحقیقات کرتے ہوئے خاطیوں کو بے نقاب کیا جاسکے ۔ کمیشن نے ریاست سے کہا کہ وہ ملزمین کی اس کیس سے برات کے ذمہ دار افراد کے خلاف بھی تحقیقات کرے ۔ 42 مسلمانوں کے قتل عام کے مقدمہ میں دہل
سرینگر / جموں 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر ریاست سات ماہ قبل آئے سیلاب سے ابھی پوری طرح سنبھل بھی نئی پائی تھی کہ وادی کے کئی حصے اور جموں کے کچھ علاقوں میں ایک بار پھر سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور شدید بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ آخری اطلاعات ملنے تک اس بارش کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور مزید سات افراد کے