تانڈور میں مسجد عرفات کا افتتاح
تانڈور ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور کے محلہ عرفات نگر میں مسجد عرفات کا افتتاح کل شام بعد نماز عصر ہوا ۔ مولانا عبدالجبار سبیلی خطیب مدینہ مسجد مرکز نے امامت کی اور بعد نماز خطاب کیا ۔ مسجدوں کو آباد کرنے کی فضیلت بیان کی ۔ مولانا قاری محمد حبیب الدین کے فرزند حافظ وسیم الدین کا بہ حیثیت امام تقرر کیا گیا ہے ۔ عبدالمجید بی