محبوب نگر میں کامیاب دوبدو پروگرام
محبوب نگر ۔ /23 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رہبر رشتہ سوسائٹی محبوب نگر و ادارہ سیاست حیدرآباد کے اشتراک و تعاون سے 5 واں دوبدو ملاقات پروگرام آج صبح 10 تا 2 بجے دوپہر الماس فنکشن ہال رامیا باؤلی محبوب نگر میں منعقد کیا گیا ۔ پروگرام کی نگرانی جناب محمد اکبر الماس نے کی ۔ پروگرام کے آغاز کے اعلان کے ساتھ ہی لڑکے اور لڑکیوں کے والدین و سرپ