Month: 2014 جنوری
سی سی اوبی کو شکست ‘ عبدالاعلی قریشی کو پانچ وکٹس
حیدرآباد 19 جنوری ( راست ) حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈویژن ناک آوٹ ٹورنمنٹ میں وینس سائبر ٹیک نے سی سی او بی کے خلاف کامیابی حاصل کرلی ۔ تاہم سی سی او بی کے عبدالاعلی قریشی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹس حاصل کئے ۔ وینس سائبر ٹیک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 255 رن کا اسکور بنایا تھا ۔ عبدالاعلی قریشی نے 37 رنوں کے عوض پان
آسان سی ترکیب …!
شیر شاہ سوری بہت عقلمند اور بہادر بادشاہ تھا۔ یہی وہ بہادر بادشاہ تھا جس نے ہمایوں کو شکست دے کر ملک سے نکال دیا تھا ۔ جس زمانے میں شیر شاہ بادشاہ نہیں بناتھا ۔ صرف ایک فوجی افسر تھا تو اسے بابر بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہونے کا موقع ملا ، کھانے کا وقت قریب تھا اس لئے بابر نے نوکروں کو حکم دیا کہ دسترخوان بچھادیا جائے ۔ دسترخوان بچھ گیا
پیرس
بچو!
کرن جوہر کی شدھی میں دیپیکا نہیں کرینہ ہی ہونگی
کچھ دنوں سے یہ خبر تھی کہ کرن جوہر کی فلم ’’ شدھی ‘’ سے کرینہ کپور کی جگہ دیپیکا پدوکون کو لیا گیا ہے آپ کو بتادیں کہ صرف یہ ایک افواہ تھی اور اس فلم میں کرینہ کپور ہی ہیروئین بنینگی اس فلم کو کرن ملہوترا ڈائرکٹ کررہے ہیں اس پر کرن جوہر نے بتایا ہے کہ کرینہ کپور ہی اس فلم کی ہیروئین ہے جبکہ رتیک روشن اس کے ہیرو ہیں ۔
زینت امان کی فلموں میں واپسی
اپنے وقت کی گلیمرس ایکٹریس زینت امان ایک طویل عرصہ کی خاموشی کے بعد پھر سے فلمو ںمیں ہنگامہ کرنے کیلئے تیار ہے زینت امان پھر ایک بار پوری تیاری کے ساتھ ہندی اور انگریزی میں بنائی جارہی فلم ’’ اسٹرنگس آف پیشن ‘‘ میں دکھائی دینگی ۔ ڈائرکٹر سنگھامترا چودھری کی ہدایت میں بننے جارہی یہ فلم ’’ سکذول ٹارچر آف میل ماڈلس اینڈ ایکسٹراز
CAT – 2013 RESULT
ایم اے حمید
ایجوکیشن / کیریئر
TET ۔ 9 فبروری کو ہوگا ،صرف فارم داخل کئے امیدوار ہی اہل
متفرق اشتہارات
ضرورت ہے
کار ڈرائیور ‘ ریتی لاری ڈرائیور ‘ انجنیئر اکاونٹنٹ کی ضرورت ہے ۔
MZ بلڈرس ۔ ٹولی چوکی ۔
فون: 9494225312
__________________________________________________________________
QUEEN فیرنیس کریم (ہوم ڈیلیوری)
کرایہ پر حاصل کیجئے
مکان برائے کرایہ
2 فلیٹس سیکنڈ فلور پر آراستہ کرایہ ۔ 6000/- اور 4000/- ماتا کی کھڑکی‘ پرانی حویلی ۔
Ph: 65505185 / 9246841185
__________________________________________________________________
ملگی برائے رہن
ملگی 3.5 لاکھ میں رہن پر جس کا ماہانہ کرایہ 6 ہزار آ رہا ہے ۔ کرایہ دار موجود ہے ہر ماہ کرایہ ادا کیا جائیگا ۔ آپ کے روپیوں کی طمانیت دی جائے گی ۔
فون : 7799303958
برائے فروخت
FLAT FOR SALE
Hyder Shah Kote Opposite Suncity 1200 sft 3rd Floor 2 BHK Flat For Sale.
Ph: 8686350677
__________________________________________________________________
G+1 مکانات برائے فروخت
ٹولی چوکی سات گنبد روڈ اذان انٹرنیشنل اسکول کے قریب 123 ‘ 123 گز 2 نئی تعمیر شدہ G+1 مکانات گراؤنڈ فلور 2 BHK ڈرائنگ کار پارکنگ اور فرسٹ فلور 3 بیڈ روم ‘ ہال ڈرائنگ روم رجسٹرڈ مکانات فروخت کے لئے ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں ۔
ضرورت رشتہ
ضرورت رشتہ ۔ لڑکی
ارجنٹ سید گھرانے کا رشتہ
سنی مسلم، حنفی، پردہ کی پابند، اُمور خانہ داری سے واقف، فیر کلر، 3 بہنوں کیلئے برسر روزگار مقیم سعودی عرب معہ فیملی ویزا رشتے مطلوب ہیں۔ (1) MSc.B.Ed عمر 25 سال، قد 5′-4 ، (2) B.Tech عمر 22 سال، قد 5′-3″ ، (3) BSc عمر 20 سال، قد 5′-3″
Cell No:7799571984
Email: sthussain12@gmail.com
__________________________________________________________________
حضور اکرم ؐ سے نسبت ‘ خیر امت کہلانے کا سبب
حیدرآباد۔/18 جنوری(سیاست نیوز) نبی آخری الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ دنیا میں ابدی کامل انقلاب بپا ہوا ہے اور بنی نوع انسانی کو ایک ایسادستور حیات ملا ہے جو قیامت تک کیلئے صالح معاشرہ کا ضامن ہے۔ رب کائنات اللہ عزو جل نے خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ رفعت و عظمت سے نوازا ہے جو کسی مخلوق کو حاصل نہیں ہے۔