شتروگھن سنہا اور سوناکشی سنہا گھئی کی فلم میں ایک ساتھ
بالی ووڈ کے دوسرے شومین کہے جانے والے پروڈیوسر ڈائرکٹر سبھاش گھئی اب سربجیت سنگھ پر فلم بنارہے ہیں جس میں سربجیت کا کردار انوراگ سنہا نبھائینگے فلم میں شتروگھن سنہا بھی ایک طویل عرصہ بعد سلور اسکرین پر نظر آئینگے فلم میں سوناکشی سنہا سربجیت سنگھ کی بیوی کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئینگی ۔