State Bank’s POS Exam اسٹیٹ بنک پروبیشنری آفیسرس

SBI اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے سنٹرل رکروٹمنٹ ایانڈ پروموشن ڈپارٹمنٹ نے اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے پانچ اسوسی ایٹ بنکوں میں پروبیشنری آفیسرس کے مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے فارمس آن لائن داخل کرنے کی ہدایات دی ہے ۔ بنک پی اوز کی جملہ 2986 جائیدادوں پر تقررات ہونگے ان میں SC زمرہ کیلئے 415 ، ایس ٹی کیلئے 533، او بی سی زمرہ ک

مثبت سوچیں اور زندگی خوشگوار بنائیں

جو لوگ مثبت انداز میں سوچتے ہیں، وہی زندگی میں کامیاب رہتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ ان کے راستے میں ناکامیاں بالکل نہیں آتیں، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ وہ اپنی ناکامیوں پر دلبرداشتہ ہوکر ہمت نہیں ہارتے اور نہ ہی کسی دوسرے کو ان کیلئے مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔ اس کے بجائے وہ اپنی کوششیں جاری رکھتے ہیں اور بالآخر اپنی منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہوج

INSPIRE Science Exhibition – 2014 ضلعی سطح کی سائینسی نمائش

اسکولی سطح پر زیرتعلیم طلباء و طالبات کو سائنس پراجکٹ ، ماڈلس کی تیاری اور ان کا عملی مشاہدہ کرواتے ہوئے مظاہرہ کرنے کیلئے سائنسی نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ حکومت تلنگانہ کے محکمہ تعلیمات اور راجیو ودیامشن اور محکمہ سائنس و ٹکنالوجی حکومت ہند کے باہمی اشتراک سے ایک سالانہ پراجکٹ انسپائیر ( سائنس نمائش ) ہوتا ۔ INSPIRE (Innovation in science Pu

خواتین‘ کفایت شعاری پر توجہ دیں

مہنگائی نے آج کل خواتین کو کافی پریشان کر رکھا ہے ‘ گرہست خاتون کفایت شعاری کو ترجیح دیتی ہیں وہ چاہتی ہیں کہ کم سے کم خرچ میں گھر چلے تاکہ بچت کی رقم سے مستقبل کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جاسکے ۔ یقیناً مہنگائی کے سبب خواتین کو گھر کا بجٹ متوازن رکھنا کافی مشکل ہوچکا ہے ۔

B.Tech Colleges انجینئرنگ کالجس عدلیہ کے احکامات

ایم اے حمید

ایمسٹ کی انجینئرنگ کونسلنگ کیلئے ویب آپشن کا مرحلہ ختم ہے اور اس دفعہ ریاست کے 174 پرائیویٹ کالجس اس کونسلنگ میں شامل نہیں تھے ۔ جو JNTU سے ملحقہ تھے اور JNTU نے ان کے نام کونسلنگ میں شامل نہ کرنے سے وہ حیدرآباد ہائیکورٹ سے رجوع ہوئے جہاں پر عدلیہ نے احکام صادر کئے کہ وہ JNTU ان کالجس میں داخلے کی اجازت دیں

ایجوکیشن / کیریئر

تعلیم اور روزگار سے متعلق سوال جواب
انٹرمیڈیٹ BPC امیدواروں کیلئے بغیر ایمسٹ کے کورسز
سوال : انٹرمیڈیٹ BPC کامیاب امیدوار جو ایمسٹ کا رینک بھی لائیں رینک 70 ہزار سے زائد ہے کسی بھی کورس میں داخلے کے امکانات نہیں ہیں ایسے بے شمار طلبہ جن کا رینک کافی دور ہے ان کو کیا مشورہ ہے ؟

کئی طلبہ ۔ حیدرآباد / اضلاع

ATDC – Vocational Institute وکیشنل انسٹی ٹیوشن

IGNOU اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی کے ملک بھر میں ATDC 25 کیمونٹی کالجس ہیں جس میں Apparel سکٹر کے گریجویٹ بنائے جاتے ہیں اس کے علاوہ Apparel سکٹر کے ڈپلوما ، سرٹیفیکٹ ، اسوسی ایٹ ڈگری ، کورسس ہیں یہ تمام کالجس وزارت ، ٹکسٹائیل حکومت ہند کے اسپانسر کردہ ہیں اور Apparel ایکسپورٹ پروموشن کونسل کے تحت چلتے ہیں اس کا ہیڈکوارٹر گرگاؤں ہریانہ میں