Dr.BRAOU Open University امبیڈکر اوپن یونیورسٹی

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی جس کے اسٹڈی سنٹرس دونوں ریاستوںکے تمام 23 اضلاع میں ہیں اس یونیورسٹی میں سرٹیفیکٹ کورسس ، یو جی سطح کے ڈگری کورسس ، پی جی کورسس ، بی ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم بی اے ، کے ساتھ یم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامس ہیں ۔ یونیورسٹی نہ صرف یو جی سی مسلمہ ہے بلکہ Distance Education Council نئی دہلی سے مسلمہ ہے ۔

ایجوکیشن / کیریئر

انٹر BPC,MPC امیدواروں کیلئے D.Pharmacy میں داخلے
انٹرمیڈیٹ MPC یا BPC یا اس کے مماثل (10+2) سطح کے CBSE ، ISC بورڈ کے کامیاب امیدواروں کیلئے دو سالہ فارمیسی کا کورس D.Pharm ڈپلوما ان فارمیسی ہے ۔ محکمہ فنی تعلیم حکومت تلنگانہ نے داخلہ کا اعلان کیا ہے ۔ ڈی فارمیسی کورس گورنمنٹ پالی ٹیکنیک اداروں میں ہیں یہ کورس PCI فارمیسی کونسل آف انڈیا کا مسلمہ ہے ۔

Dr.BRAOU Open University امبیڈکر اوپن یونیورسٹی

ایم اے حمید

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی جس کے اسٹڈی سنٹرس دونوں ریاستوںکے تمام 23 اضلاع میں ہیں اس یونیورسٹی میں سرٹیفیکٹ کورسس ، یو جی سطح کے ڈگری کورسس ، پی جی کورسس ، بی ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم بی اے ، کے ساتھ یم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامس ہیں ۔ یونیورسٹی نہ صرف یو جی سی مسلمہ ہے بلکہ Distance Education Council نئی دہلی سے مسلمہ ہے ۔

EAMCET – 2014 Result – Rank ایمسیٹ 2014ء کے نتائج

ریاست کے انجینئرنگ اور میڈیسن کے پروفیشنل کورسس کے لئے ہوئے اہم ترین انٹرنس امتحان ’’ایمسیٹ‘‘ کے نتائج جاری ہوئے۔ایمسٹ میں انٹرمیڈیٹ BPC گروپ کیلئے میڈیسن اور MPC کیلئے انجینئرنگ کا ایک ہی امتحان ہوا اور نتیجہ بھی ایک ساتھ نکالا جاتا ہے ۔ سال حال 2014 ء میں نئے نصاب کے مطابق ایمسٹ ہوا تھا اس کیلئے امیدوار اپنے ایمسٹ کے محصلہ نشانات ،

LPCET -2014 لینگویج پنڈت انٹرنس امتحان

ٹیچرس ٹریننگ کورسس میں اردو پنڈت ٹریننگ UPT، ہندی پنڈت ٹریننگ HPT ، تلگو پنڈت ٹریننگ TPT میں داخلے کیلئے جو مشترکہ انٹرنس امتحان ہوتا ہے وہ LPCET ہے لینگویج پنڈت کامن انٹرنس ٹسٹ ہے ۔اس انٹرنس ٹسٹ کے ذریعہ لینگویج پنڈت کے ٹریننگ کورسس میں جس کی میعاد ایک سال ہے داخلے دیئے جاتے ہیں ۔ ریاست آندھراپردیش کے تمام گورنمنٹ لینگویج پنڈت ٹریننگ اد

INTER – 2014 RESULT-ANALYSIS انٹرمیڈیٹ نتائج کا تجزیہ

انٹرمیڈیٹ سال دوم کے امتحانات جو مارچ 2014 میں ریاست بھر میں منعقد ہوئے تھے ۔ ان کے نتائج 3 مئی کو جاری کردیئے گئے ۔ سال اول کے نتائج 28 اپریل کو جاری کردیئے گئے تھے اس سال انٹر سال دوم کے نتائج مجموعی طور پر 65.57 فیصد رہے جو سال گزشتہ سے 8 فیصد زیادہ ہے ۔ انٹرمیڈیٹ میں پانچ اہم گروپ ہوتے ہیں جن کے ذریعہ طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہوئے امتحان میں

شرمیلے بچے

مائیں شرمیلے بچوں کو بدلنے کی کوشش کریں۔ مثلاً ان سے یہ نہ کہیں کہ ’’میں تمہیں پسند نہیں کرتی۔ شرمیلے بچے بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں اور ایسے جملے حساسیت کی وجہ سے انھیں احساس کم تری میں مبتلا کرکے ذہنی اعتبار سے پیچھے دھکیل سکتے ہیں۔ انھیں کسی بھی نئے تجربے کے لئے تیار کریں۔ انھیں یقین دلائیں کہ آپ ان کے ساتھ ہوں گی۔

مستعد بچے

اس حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ ان کا مزاج اور طبیعت پیدائشی سرگرم ہے۔ اس لئے وہ جھنجھلاہٹ سے باز رہے، کیوں کہ ان کی طبیعت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، البتہ وہ اس پر کنٹرول کرنا سیکھ سکتے ہیں۔

خوبصورتی پرصحت کو ترجیح دیں

میک اپ خواتین کی کمزوری ہوتا ہے ۔ اس کی بدولت حسن کو چار چاند جو لگ جاتے ہیں لیکن حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ خواتین اپنی صحت سے بھی زیادہ خوبصورتی کو اہمیت دیتی ہیں ۔ اب ڈائنٹنگ کرنے والی خواتین کو ہی دیکھ لیجئے!