ایم ایس بٹا خودکشی کیلئے سونیا گاندھی کی اجازت کے منتظر
بھلر کی سزائے موت کو سزائے عمر قید میں تبدیل کرنے سے سخت مایوس
بھلر کی سزائے موت کو سزائے عمر قید میں تبدیل کرنے سے سخت مایوس
لکھنو ۔ 31 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کو آج زبردست دھکہ لگا جب حلقہ لوک سبھا فرخ آباد سے مرکزی وزیر سلمان خورشید کے خلاف اُس کے امیدوار آج مقابلے سے دستبردار ہوگئے اور اس پارٹی میں ’’رشوت ‘‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ صحیفہ نگار سے سیاستداں بننے و الے مکل ترپاٹھی نے کہاکہ ’’میں نے ٹکٹ وا
وارانسی ۔ 31 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی ایکتا دل ( کیو ای ڈی ) نے ایس پی ، بی ایس پی اور کانگریس کے نام مکتوب روانہ کرتے ہوئے حلقہ لوک سبھا وارانسی سے اس کے امیدوار مختار انصاری کی تائید کرنے یا پھر بی جے پی میںوزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف مشترکہ امیدوار نامزد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کیو ای ڈی کے سینئر لیڈر اطہر جمال لاری
میواتھ (ہریانہ )31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج کہا کہ موجودہ انتخابات صرف ترقی کیلئے نہیں ہے ان کی پارٹی دستور میں درج سیکولر اقدار کے تحفظ کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔ موجودہ انتخابات ان سیکولر اقدار کیلئے ہیں جن کیلئے ہمارے آباء و اجداد نے بے انتہا جدوجہد کی اور مصائب برداشت کیں۔ دستور ان سیکولر اقدار کو تسلیم کر
نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)سینئر کانگریس قائد راشد علوی نے آج صدر کانگریس سونیا گاندھی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار سیکولر ہندوستان کا نظریہ خطرہ میں ہے ۔ انہوں نے صدر کانگریس سے درخواست کی کہ انہیں بنارس سے نریندر مودی کے خلاف مقابلہ کرنے کی اجازت دی جائے ۔ قبل ازیں جنرل سکریٹری کانگریس ڈگ وجئے سنگھ اور مرکزی وزیر آ
جالنہ / مراد آباد 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار پر تمام حدود توڑ کر تنقید کرتے ہوئے صدر این سی پی شرد یادو نے کہا کہ نریندر مودی کو دماغ امراض کے دواخانہ میں علاج کروانا چاہئے ۔ کیونکہ آج کل وہ ’’بکواس ‘‘ کررہے ہیں۔ بی ایس پی کے ایک امیدوار نے بھی چیف منسٹر گجرات کو ’’بربر‘‘ قرار دیا تھا۔ این سی پی کے امید
جیسلمیر 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی کے خارج شدہ قائد جسونت سنگھ نے چیف منسٹر وسندھرا راجے پر بار میر میں سیاسی سرگرمیوں کیلئے مذہبی مقامات کے استحصال کا الزام عائد کیا تھا ۔ ضلع انتظامیہ نے اس شکایت کو بے بنیاد قرار دیا ۔جسونت سنگھ بار میر لوک سبھا نشست سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کررہے ہیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ضلع انتخاب
صدر کانگریس سونیا گاندھی نے اروند کجریوال کی زیرقیادت عام آدمی پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی سمجھتی ہے کہ حکومت چلانا بچوں کا کھیل ہے ۔ انہوں نے کجریوال کو نشانہ بنایا اور کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی نے حکومت بناکر دیکھا اور سبق حاصل کیا ۔
کانگریس رکن اسمبلی جئے وردھن سنگھ نے بی جے پی کی موجودہ ایم پی سشما سواراج پر الزام عائد کیا کہ وہ حلقہ کے عوام کو عرصہ سے نظرانداز کرچکی ہیں ۔ وڈیشا (مدھیہ پردیش )حلقہ لوک سبھا میں گزشتہ دس سال کے دوران کوئی ترقی نہیں ہوئی ۔ سشما یہاں کے عوام کیلئے ہوا ہوائی لیڈر ہیں ۔
امراوتی/اکولہ/ناندیڑ۔30مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی نے مہاراشٹرا کے داغدار سابق چیف منسٹر اشوک چوہان کو ٹکٹ دینے پر راہول گاندھی کا مذاق اڑایا اور این سی پی سربراہ شردپوار پر مہاراشٹرا میں کسانوں کی خودکشی روکنے میں ناکامی کا الزام عائد کیا ۔ ناندیڑ میں انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کانگریس کے اس بیان کو شرمناک قرار
ناندیڑ۔30مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر اشوک چوہان نے نریندر مودی کی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی وزارت عظمی امیدوار ملک اور مہاراشٹرا میں گڑبڑپیدا کرنا چاہتے ہیں ۔تاہم انہوں نے کہاکہ مہاراشٹرا کے تعلق سے فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک ترقی یافتہ ریاست ہے اوریہاں کی عوام سیکولر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ناند
نئی دہلی ۔ /30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ڈسپلن شکنی کے الزامات پر بی جے پی سے خارج کردینے کے ایک دن بعد جسونت سنگھ نے آج پارٹی پر تنقید کی اور کہا کہ یہ پارٹی اپنے نظریات کھوچکی ہے ۔ عارضی سیاسی فوائد کے حرص میں بے سمت دوڑ رہی ہے ۔ 1980 ء میں پارٹی کی بنیاد رکھنے والوں میں شامل جسونت سنگھ نے کہا کہ بی جے پی اب زیادہ دن قائم نہیں رہے گی ۔ پارٹی کے ب
نئی دہلی ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی نے آج اپنے بزرگ لیڈر جسونت سنگھ کو پارٹی سے خارج کردیا ، جو راجستھان کے بارمیر لوک سبھا حلقہ سے آزاد امیدوار کے طور پر مقابلہ کررہے ہیں ۔ جسونت سنگھ نے بی جے پی امیدوار کے خلاف اپنے پرچہ نامزدگی کو واپس لینے سے انکار کردیا تھا ۔ 76 سالہ جسونت کو پارٹی سے 6 سال کے لیے خارج کردینے کا فیصلہ صدر
باغپت (یو پی) ، 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے آج آر ایس ایس کے ساتھ اپنے روابط کے بارے میں اُن پر تنقیدوں کیلئے راہول گاندھی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس نظریہ اور اصولوں پر ’’فخر‘‘ ہے جن کی بنیاد ’’قربانی اور خدمت کی قربان گاہ‘‘ پر قائم ہے۔ ’’مجھے اس حقیقت پر فخر ہے کہ میں اسی آئیڈیالوجی کی پیداوار ہوں۔ ہاں، ہما
کھومتائی (آسام)،29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج بی جے پی کو انتشار پسند سیاست چلانے کا مورد الزام ٹھہرایا اور کہا کہ اس طرح کی پارٹی ترقی نہیں لا سکتی ہے۔ ڈاکٹر سنگھ نے ضلع سبساگر میں یہاں انتخابی جلسہ کو بتایا کہ ’’میں نہیں سمجھتا کہ وہ پارٹی جو ایسی سیاست میں ملوث ہو جو ملک کو تقسیم کرتی ہے اس ملک کیلئے ترقی لاسکت
احمد آباد ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ایک تنازعہ اور لاعلمی والے بیان میں کانگریس کے گجرات یونٹ کے لیڈر نے بی جے پی وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر شخصی تنقید کرتے ہوئے ان کا مغل شہنشاہ اورنگ زیب سے تقابل کیا ۔ گجرات پردیش کانگریس کمیٹی صدر ارجن مودھواڈیا نے کہا کہ مودی ہندوستانی کلچر کے دشمن دکھائی دے رہے ہیں وہ سلطان اورنگ ز
جموں ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کانگریس پر فرقہ پرستانہ سیاست میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق آئی پی ایس عہدیدار فاروق خاں نے کہا کہ مسلمان اب اس نعرے کو ترک نہیں کرسکتے کیوں کہ یہ نعرہ ’ مسلمان مودی کے لیے اور مودی مسلمانوں کے لیے ‘ اس طبقہ کے اندر مقبولیت حاصل کررہا ہے ۔