پاکستانی ایرپورٹ پر گرفتار امریکی کی ضمانت پر رہائی

کراچی 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے ایف بی آئی کے ایک ایجنٹ کو جسے انسداد دہشت گردی الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا جبکہ اُس کے قبضہ سے 15 گولیاں اور پستول کا ایک کلپ دستیاب ہوا تھا۔ 10 لاکھ پاکستانی روپئے (10 ہزار امریکی ڈالر) کا مچلکہ پیش کرنے پر ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ کاکس کو پیر کے دن جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ سے ایرپو

تحقیقاتی رپورٹ کی نقل مشرف کے حوالہ کرنے

اسلام آباد ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے پریشان حال سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو تحقیقاتی رپورٹ کی ایک نقل فراہم کرنے خصوصی عدالت نے پاکستان کے مرکزی محکمہ سراغ رسانی کو ہدایت دی تاکہ اس کی بنیاد پر مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ جاری رکھا جائے۔ مشرف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ جسٹس فیصل عرب کی زیرقیادت تین رکنی بنچ نے ان کی درخ

عمران خان کی ہائیکورٹ میں زبردستی داخل ہونیکی کوشش

لاہور ، 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی لاہور ہائیکورٹ آمد پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے عدالت میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی اور چیف جسٹس شور شرابے کے باعث کمرۂ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدالت میں دھاندلی سے متعل

پاکستان میں محروس امریکی شہری ایف بی آئی ایجنٹ نکلا

کراچی ، 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کراچی ائیرپورٹ سے دوشنبہ کو حراست میں لیا گیا امریکی شہری ایف بی آئی کا ایجنٹ نکلا۔ امریکی حکام کے مطابق جیول مقامی پولیس کی ٹریننگ کیلئے پاکستان کے دورہ پر ہے اور اس کے بیگ میں گولیاں غلطی سے رہ گئی تھیں۔ یہ انکشاف امریکی حکام نے کیا جن کے مطابق اُن کے ملک کا شہری پاکستان میں مقامی پولیس کو ٹریننگ دینے ک

مشرف کے سفر پر عائد امتناع کی برخواستگی کی حکومت کی جانب سے مخالفت

کراچی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے سابق فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف کی داخل کردہ درخواست جس میں خواہش کی گئی تھی کہ ان کے سفر پر عائد امتناع برخواست کردیا جائے تا کہ وہ دبئی میں اپنی علیل والدہ کی عیادت کرسکیں، مخالفت کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ سے کہا کہ بعض مقدمات میں مشرف کو سزائے موت کا بھی سامنا ہے اور وہ اپن

ایم کیو ایم کا ’یومِ سوگ‘، کراچی میں نظامِ زندگی معطل

کراچی ، 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر جمعہ کو یوم سوگ منایا جارہا ہے اور تمام بازار، مارکیٹس اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ ادھر سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے کارکنوں کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں پر احتجاج کیا ہے اور اراکین بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس می

کشمیر ’’پاکستان کی شہ رگ‘‘ جنرل راحیل شریف کا ریمارک

اسلام آباد ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے طاقتور فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف نے کشمیر کو اپنے ملک کی ’’ شہ رگ ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ میں دیرپا امن کیلئے اس مسئلے کی یکسوئی کشمیریوں کی اُمنگوں اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مطابقت میں ہونا چاہئے۔ راولپنڈی کے آرمی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ یوم شہدا کے موقع پر

داؤدابراہیم کی وطن واپسی کیلئے پاکستان پر حملہ کا اعلان شرمناک

اسلام آباد۔30اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے داؤد ابراہیم کو ہندوستان واپس لانے کیلئے پاکستان پر حملے کے اعلان پر بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے بیان کو شرمناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ۔ مودی نے کہا تھا کہ اگر وہ انتخابات میں کامیاب ہوجائیں تو وہ مفرور انڈر ورلڈ ڈاؤن داؤد ابراہ

ممبئی حملہ کیس : پاکستان میں گواہ کا بیان قلمبند

لاہور۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی استغاثہ کے ایک گواہ نے آج ان 7 ملزمین میں سے ایک کے خلاف اپنا بیان قلمبند کرایا جنہوں نے انٹرنیشنل سم کارڈ استعمال کرتے ہوئے ان 10 دہشت گردوں کو ہدایات دیئے جنہوں نے 2008ء کے ممبئی دہشت گردانہ حملہ کئے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے گواہ گل شیراز نے ممبئی حملہ کیس کے ایک ملزم جمیل احمد کی گرفتاری کے تعل

پاکستان میں صدارتی محل، وزیراعظم کے دفتر کی برقی منقطع

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں صدارتی محل اور وزیراعظم سکریٹریٹ کے بشمول 18 کلیدی سرکاری عمارتوں میں کئی کروڑ روپئے بلز کی عدم ادائیگی پر آج برقی سربراہی مسدود کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ پارلیمانی لارجس اور چیف جسٹس کی سرکاری رہائش گاہ میں بھی برقی سربراہی منقطع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ مملکتی وزیر برقی و آبرسانی ع

شمال مغربی پاکستان میں تشدد، 7 افراد ہلاک

پشاور۔ 27؍اپریل (سیاست ڈاٹ کام)۔ شورش زدہ قبائیلی علاقہ پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں تشدد کے مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک مقامی مذہبی تنظیم کی گاڑی کو نشانہ بناکر ریمورٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا تھا جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے۔ امن کمیٹی نے لشکر اسلام عسکریت پسند