سیل ٹاور بیاٹریز سرقہ کرنے والی پانچ رکنی ٹولی گرفتار
شمس آباد 27 ڈسمبر (سیاست نیوز) شمس آباد رورل پولیس نے سیل ٹاور بیاٹریز سرقہ کرنے والی پانچ رکنی ٹولی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3.5 لاکھ روپئے مالیتی 24 بیاٹریز اور ایک آٹو کو ضبط کرلیا۔ شمس آباد رورل انسپکٹر این سرینواس نے بتایا کہ محمد صابر 25 سالہ پیشہ گیس سلینڈر فروخت کرنے والا ساکن گنٹور،