دہلی کی ناکامی کے سہواگ تنہا ذمہ دار نہیں:گمبھیر
نئی دہلی ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ٹیم کے سینئر اوپنر ویریندر سہواگ کی حمایت کرتے ہوئے کپتان گوتم گمبھیر نے کہا کہ رانجی ٹرافی کے ابتدائی مرحلہ سے ہی دہلی کا اخراج کہ ویرو واحد ذمہ دار نہیں اور اکیلے ان پر ٹیم کے ناقص مظاہروں کی ذمہ داری عائد کرنا انصاف کا تقاضہ نہیں ۔ سہواگ جنہوں نے 13 اننگز میں 20 سے بھی کم کی اوسط سے صرف 234 رن اسکور کئ