دیویانی کی امریکی عدالت میں درخواست مسترد
سفاتکار کو 13 جنوری تک ماخوذکیاجائیگا ۔ہم دیگر امکانات تلاش کررہے ہیں :وکیل
سفاتکار کو 13 جنوری تک ماخوذکیاجائیگا ۔ہم دیگر امکانات تلاش کررہے ہیں :وکیل
نئی دہلی 9 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام )مرکز نے آج ملک بھر میں گورنمنٹ میڈیکل کالجوں کو اپ گریڈ کرتے ہوئے زائد از 10 ہزار ایم بی بی ایس نشستوں کے اضافہ کی تجویز کو منظوری دے دی تا کہ ڈاکٹر ۔ مریض تناسب کو گھٹانے میںمدد کی جاسکے ۔10 ہزار کروڑ روپئے کی اس تجویز میں مرکز 7,500 کروڑ روپئے برداشت کرے گا اور ریاستوں / مرکزی زیر انتظام علاقوں کا حصہ 2,500 ک
نئی دہلی 9 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایسے وقت میں جبکہ سارے ملک میں عام آدمی پارٹی کی لہر چل رہی ہے کرپشن کے خلاف انا ہزارے کی مہم میں اہم رول ادا کرنے والی کرن بیدی نے وزارت عظمی کیلئے بی جے پی کے امیدوار نریندر مودی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ کرن بیدی نے اپنے ٹوئیٹر پیام پر کہا کہ ان کیلئے ہندوستان کی اہمیت ہے ۔ وہ چاہتی ہے کہ ملک میں مست
نئی دہلی 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج وزیر اعظم منموہن سنگھ کے اس دعوے کی حمایت کی کہ ہندوستانی معیشت کی بنیادیں طاقتور ہیں اور ملک کو یقین دلایا کہ یہ قوم سرمایہ کاری کیلئے پُر کشش منزل کے طور پر از سر نو ابھر رہی ہے۔ انہوں نے کہا: ’’جیسا کہ وزیر اعظم نے کل نشاندہی کی ہے کہ ہمارے معاشی بنیادیں بدستور طاقتور ہی
امیتھی9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کا اپنے حلقہ کو دو روزہ دورہ جو کل شروع ہونا تھا ، ناساز گار موسم کے تناظر میں ملتوی کردیاگیا ہے۔ ان کے نمائندہ چندرا کانت دوبے نے کہا کہ یہ دورہ ملتوی ہوچکا کیونکہ بارش نے راہول کے پروگرام کے مقام رام لیلا گراؤنڈ کو اس ایونٹ کیلئے غیرموزوں بنادیا ہے۔نئی تاریخ کا عنقریب اعل
منموہن سنگھ کے دورۂ پاکستان پر ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا:تسنیم اسلم
چارٹرڈ طیاروں کے ذریعہ آبائی گاؤ ں لایا گیا ،سلمان خان کا میڈیکل کالج کو25 لاکھ کا عطیہ
وزیر خارجہ ایران جواد ظریف پُرامید، عباس ارغچی کی نائب وزیر خارجہ یوروپی یونین ہیلگا شمد سے ملاقات
رکن پارلیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کا اقدام، سکیورٹی خانگی طور پر برقرار
اتوار کو کابینہ کی تشکیل،بیشتر موجودہ وزراء کی عدم شمولیت
بیجنگ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین کے 4 سرکاری عہدیداروں کو برطرف اور ایک عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا کیونکہ وہ ملک کے شمال مغربی علاقہ کی ایک مسجد میں مہلک بھگدڑ میںمبینہ طور پر ملوث تھے جس میں 14 افراد ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔مہلک بھگدڑ سندایات بیڑا کی مسجد میں اُس وقت ہوئی جب کہ مسلمانوں میں غذا تقسیم کی جارہی تھی جو یہاں ایک مرحو
ماسکو ۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹین نے آج ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ربط قائم کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کے ساتھ نیوکلیئر مذاکرات اور شام امن بات چیت کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے مطابق دونوں قائدین نے جاریہ بین الاقوامی صورتحال بشمول شام کے حالات اور جنیوا 2 کانفرنس کی تیاریوں کے علاوہ ایران کے نیوکلیئر پ
ماسکو 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روس نے آج انسداد دہشت گردی کارروائی کا آغاز کردیا جبکہ گولیوں سے چھلنی 5 نعشیں جنوبی علاقہ سے دستیاب ہوئیں جہاں کے دیہات سوچی میں موسم سرما کے اولمپکس مقرر ہیں۔ اِن اولمپکس کے آغاز کے لئے ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔ اس علاقہ کے دو اضلاع کو نعشوں کی دستیابی کے بعد سخت چوکسی کی حالت میں رکھا گیا ہے۔ یہ
دوبئی 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ناقدین نے ایک ممتاز عالم دین کے خاتون صحافیوں کو کتابوں اور خوشبویات کے تحفے دینے پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔ محمد العارفی نے یہ تحفے پیش کئے تھے جن میں قرآن مجید کا ایک نسخہ، خطبات کا ایک مجموعہ اور عطر کی ایک شیشی شامل تھی۔ اُنھوں نے یہ تحفے اداکاروں ، گلوکاروں اور ریڈیو کے میزبانوں کو پیش کئ
تلنگانہ بل پر مباحث میں مسلسل رکاوٹ پر اقدام ۔ نظم بحال کرنے اسپیکر کی بار ہا اپیلیں مسترد ‘ وجئے اماں کا واک آوٹ
حیدرآباد۔/9 جنوری (سیاست نیوز) ایوان اسمبلی، علحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کا اعلان کرنے کے تناظر میں سونیا گاندھی کی حمایت و مخالفت میں نعروں سے گونج اٹھا۔ سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے تلگو دیشم رکن اسمبلی مسٹر پلے رگھوناتھ ریڈی نے علحدہ تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تقسیم ریاست، راہول گاندھی کو
حیدرآباد 9 جنوری ( این ایس ایس ) اسپیکر اسمبلی سے یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہ تنظیم جدید تلنگانہ بل 2013 پر اسمبلی میں رائے دہی کروائی جائے وائی ایس آر کانگریس کے ارکان اسمبلی نے آج کہا کہ رائے دہی سے یہ واضح ہوجائیگا کہ کتنے ارکان اسمبلی ریاست کو متحد رکھنے کے حق میں ہیں اور کتنے ارکان اسمبلی متحدہ ریاست کے مخالف ہیں۔