Tag Archives: Fake News

’کشمیری آج بھی بھیگ مانگ رہے ہوتے’ کیا ہے اس جملے کی حقیقت ؟ پڑھیے پوری خبر

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کشمیر کے سلسلہ میں انکے متعلق دی گئی اطلاعات کو مسترد کیا ہے ،انہوں نے ٹیویٹ کرکے کہا کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اگر میں ۱۵سال قبل سیاست میں نہیں آتی تو کشمیری آج بھی بھیگ مانگ رہے ہوتے ۔واضح …

Read More »

اب واٹس اپ پر فرضی پیغامات آپ کو جیل بھیجا سکتے ہیں ۔ 

نئی دہلی : واٹس اپ کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔واٹس اپ پر بات چیت کے علاوہ تصاویر ، ویڈیوز وغیر ہ کسی دوسرے کو ارسال کرسکتے ہیں ۔ جہاں اس کی مقبولیت معر وف ہے وہی اس کا بعض افراد غلط طریقہ سے استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

فرضی خبروں سے نشاندہی کے لئے حکومت اسکولی بچوں میں شعور بیدارکرے گی 

فرضی خبروں کو زیادہ حساس سمجھتے ہوئے حکومت اپنے نٹ ورک میں شامل کامن سروس سنٹرس( سی ایس سیز) جو2.5لاکھ گرام پنچایتوں میں ہیں کا بھی استعمال کرتے ہوئے دیہی علاقوں کی عوام تک رسائی کرے گی نئی دہلی۔سوشیل میڈیا کے مضبوط پلیٹ فارم پر واٹس ایپ ‘ ٹوئٹر ‘ …

Read More »

ہندوستان میں غلط خبروں کی تشہیر زورو ں پر 

نئی دہلی : ملک میں بھر میں قوم قوم پرستی کا جوش عام شہریوں کو جعلی خبریں پھیلانے کی تحریک دیتا ہے ۔ بی بی سی کی ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ان میں سے بہت لوگو ں میں حقائق کی اہمیت سے کہیں زیادہ قوم شناخت کو …

Read More »

اب سوشل میڈیا پر حکومت کی گہری نظر : فرضی خبروں پھیلانے کے خلاف قانون تیار

نئی دہلی : حکومت نے افواہ یا فرضی خبر پر لگام لگانے کیلئے نیا قانون بنالیا ہے او راسے کابینہ میں منظور کروانے کیلئے تیار ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق مجوزہ قانون کے بعد فیس بک او رگوگل جیسی بڑی کمپنیاں اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ نہیں سکتیں ۔ حال …

Read More »

امر ناتھ یاترا پر حملہ کی فیس بک پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے ڈرائیوروں پر مقدمہ درج

جموں : جموں وکشمیر پولیس نے جموں میں امر ناتھ یاتریوں پر حملہ کی جھوٹی او رمن گھڑت خبریں پھیلانے والے ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔شرارتی ڈرائیوروں نے امرناتھ یاتریوں پر حملہ کی جھوٹی تشہیر سوشل میڈیا پر کی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق منگل …

Read More »

ملیشیا کے نو منتخبہ وزیراعظم مہاتر نے ’فرضی خبروں‘ کے متعلق قانون کا جائزہ لینے کے خواہاں

کولالمپور۔ملیشیا کے نو منتخبہ وزیراعظم مہاتر محمد نے اتوار کے روز ’’ فرضی خبروں ‘‘ کے متعلق ملک کے متنازع قانون کا ازسر نو جائزہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا ‘ جس کو عین الیکشن سے قبل سابق کی حکومت کی منظوری کے بعد مذکورہ قانون کو بدعنوانیوں کی …

Read More »

بی جے پی ائی ٹی سل۔ دیڑھ سو ملازمین جھوٹی خبروں پر کام کررہے ہیں اور دوہزار اس کو وائیرل کررہے ہیں۔

نئی دہلی۔بی جے پی ائی ٹی سل کے مبینہ سابق رکن مہاویر نے دعوی کیا ہے کہ سوشیل میڈیا کہ فیس بک او رٹوئٹر پر پلیٹ فارم جھوٹی خبروں کو پھیلانے کے لئے 150ممبرس کی ٹیم بھگوا پارٹی کے لئے کام کررہی ہے۔ وہیں 2000لوگ فیس بک او ر واٹس …

Read More »

سعودی کے ویزٹ ویزا میں کوئی تبدیلی نہیں۔ 

جدہ۔ ویزٹ ویزا فیس میں کمی کے متعلق سوشیل میڈیا پر جاری افواہوں کو واضح طور پر مستردکردیا۔پچھلے ہفتے پھر ایک مرتبہ سوشیل میڈیا پر افواہیں گشت کرنے لگی کہ ویز ٹ ویزا کی فیس میں کمی ہے اور خواہش مند لوگ بنا جانچ کے اس کو شیئر کرنے لگے۔ …

Read More »

ملیشیا میں ’فیک نیوز‘ جرم قرار‘ چھ سال قید کی سزا مقرر

کوالالمپور۔ ملیشیا کی پارلیمنٹ نے جھوٹی خبروں( فیک نیوز)کو جرم قراردینے کا قانون منظور کرلیا ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی۔ ملیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق کی حکومت کا تجویز کردہ بل پیر کو پارلیمنٹ نے سادہ اکثریت …

Read More »

جھوٹی خبر کا صحافی کے اکریڈیشن پر مستقبل اثر پڑسکتا ہے۔ حکومت

نئی دہلی۔ جھوٹی خبروں کی اشاعت یا پھرپروپگنڈے میں ملو ث صحافی کے متعلق پیر کے روز حکومت نے کہاکہ سخت کاروائی کے تحت مستقل طور پر اس کا اکریڈیشن منسوخ کردیاجائے گا۔ صحافی کے اکریڈیشن کی ترمیم شدہ ہدایت کے مطابق اگر کوئی بھی ادارہ یا ناشر کی نیوز …

Read More »

بی جے پی ائی ٹی سل کی کارستانی‘ اٹی ٹی سل کے ایک سابق ورکر کا انٹرویو۔دھرو راٹھی کا خلاصہ

سوپر 150ایسے لوگ ہیں جو بی جے پی ائی ٹل سل کے ماہرین ہیں‘ جو بی جے پی یا نریندر مودی کے خلاف میں بات کرتاہے تو یہ سوپر 150ٹرول کرتے ہیں۔بی جے پی ائی ٹی سل کے سابق ملازم مہاویر نے دھرو راٹھی کے ساتھ انٹرویو میں اس بات …

Read More »

نیراو مودی نے نریندر مودی کا سوٹ چار کروڑ میں خریدا تھا‘ حقیقت سے جھوٹ؟۔

احمد آباد۔سوشیل میڈیا پلیٹ فارم او رچاٹ گروپس میں ایک ویڈیو وائیرل ہورہا ہے ۔ ویڈیو میں اس بات کادعوی کیاجارہا ہے کہ نیرو مودی جو پنجاب نیشنل بینک اسکام کا سرغنہ ہے نے چار کروڑ31لاکھ روپئے میں نریندر مودی کا سوٹ خریدا تھا۔ اسکی تفصیلات کااگر جائزہ لیں تو …

Read More »

کاس گنج فرقہ وارانہ تشدد کے متعلق سردانہ کے جھوٹ کا ابھیشار شرما نے کیا خلاصہ

اے بی پی نیوز چیانل کے اینکر ابھیشار شرما نے آج تک نیوز چیانل کی کاس گنج فرقہ وارانہ تشدد کے متعلق غلط بیانی کا خلاصہ کرتے ہوئے مذکورہ نیوز چینل کے اینکر روہت سردانہ کو جھوٹا قراردیا۔ ابھیشا شرما نے کہاکہ سردانہ نے کاس گنج فساد کے متعلق جو …

Read More »

بنگال پولیس نے بی جے پی ائی ٹی سل سکریٹری کو فرضی خبروں کے ضمن میں کیاگرفتار

کلکتہ:ویسٹ بنگال سی ائی ڈی نے چہارشنبہ کے روز بی جے پی اسانسول ائی ٹی سل سکریٹری ترون سین گپتا کو ’’فرضی خبریں پھیلانے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثرکرنے ‘‘ کی وجہہ سے گرفتار کرلیاہے۔سی ائی ڈی عہداروں نے بھی ٹوئٹر کے ذریعہ اس بات کی توثیق کی …

Read More »

واٹس ایپ پر متنازع اور بھڑکاؤ پوسٹ کی وجہہ سے اب ہوسکتی ہے ایڈمن کو جیل

واراناسی:سوشیل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے جس کی وجہہ سے جھگڑا اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہونے کے علاقے میں خدشات پیدا ہوسکتے ہیں ‘ کے پیش نظر نئی حکومت نے جمعرات کے روز اپنے احکامات میں کہاہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک پر جھوٹی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT