Month: 2014 نومبر
کیا آپ پرندے پالتے ہیں؟
بچو ! رنگ برنگے، یہاں سے وہاں اُڑتے اور طرح طرح کی بولیاں بولتے ہوئے پرندے سب ہی کو اچھے لگتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کوئی پرندہ کبھی پالا ہے؟ کسی بھی پرندے کو گھر میں رکھنے سے پہلے چند باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ ہر طرح کے پرندوں کی الگ الگ ضروریات ہوتی ہیں۔
عقل مند مسخرہ
کسی شہر میں ایک مسخرہ رہتا تھا۔ مسخرے کے گھر میں کافی سامان تھا، اس لئے گھر بدلتے وقت اسے بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مسخرہ کبھی کبھی نیند کی گولی بھی رات میں کھاکر سوجاتا تھا۔ ایک دن جب وہ نیند کی گولی کھاکر گہری نیند سو رہا تھا تب اس کے گھر پر چار چور بیک وقت داخل ہوئے۔ چوروں نے مسخرے کا سارا سامان سمیٹ لیا۔ جب چور تمام سا
ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل!
ایک ملازمت پیشہ ماں کی کامیابی کا راز اس بات میں پوشیدہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے گھر اور دفتر سے کتنا انصاف کرتی ہے۔ اس سودے میں بعض ملازمت پیشہ ماؤں کو اس بات کا بھی احساس ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پاتیں۔
بچوں کو سونے سے قبل ایک چمچہ شہد دینے سے ان کی کھانسی میں افاقہممکن
بچوں پر کوئی بھی چیز کا اثر بہت جلد ہوتا ہے کیونکہ وہ اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ انہیں ہونے والی تکلیف کو بھی نہیں بتاسکتے۔ اگر آپ کے چھوٹے بچے بھی نزلہ زکام یا کھانسی میں مبتلاء ہیں تو اس کیلئے آپ یہ کرسکتی ہیں کہ رات کو سونے سے قبل اپنے بچوں کو ایک چمچہ شہد پلادیں۔ آپ کے اس عمل سے ان کی کھانسی دور ہوجاتی ہے اور بچے پرسکون نیند سوتے ہیں۔ ت
سن گلاسز: فیشن یا ضرورت!
آنکھیں قدرت کا انمول تحفہ ہیں، آنکھوں کی خوب حفاظت کریں۔دھوپ، گرد و غبار اور سورج کی شعائیں انسانی آنکھ کے لئے انتہائی نقصاندہ ثابت ہوسکتی ہیں۔آنکھیں بہت ہی نازک اور حساس ہوتی ہیں اگر دیکھ بھال میں ذرا سی بھی لاپرواہی کی جائے تو سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دوپہر میں سورج کی تیز روشنی سے آنکھوں میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور
State Bank Clerical Cadre اسٹیٹ بنک میں کلرکس تقررات
SBI اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے سنٹرل رکروٹمنٹ اینڈ پروموشن ڈپارٹمنٹ نے اپنے اسوسی ایٹ بنکس میں کلریکل کیڈر کی 6702 جائیدادوں پر تقررات کیلئے کسی بھی مضمون کے گریجویٹ امیدوار جن کی عمر 20 سال سے زائد اور 28 سال سے کم ہو درخواستیں آن لائن طلب کی گئی ہیں ۔ اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے پانچ اسوسی ایٹ بنک جن کے برانچس میں تقررات ہونگے ۔ (1) اسٹیٹ بنک آف میسو
متفرق اشتہارات
ضرورت ہے
دینی مدرسہ واقع محمود نگر حسن نگر میں شعبہ حفظ و ناظرہ معہ عصری تعلیم کیلئے قابل و تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے ۔ ربط کیلئے : 9700778086
__________________________________________________________________
WANTED
Wanted Distributor for Multinational Company (Food Products) Contact :
Cell : 9848443222
__________________________________________________________________
3روزہ صحیح اسلامی تصوف و سلوک کا اجتماع
کرایہ پر حاصل کیجئے
Shop for Rent
Shop 15×30 at Abids is for Rent Suitable for ATM/ Bank only. Contact:9989637386/8019690271
__________________________________________________________________
For Rent For Comfortable
& Economical Stay
We Offer New A/C Flats (2) Bed Room & 3 Bed Room, with 24 hours Water & Electric Power, Parking Nearby all type Restuarant on Daily & Monthly Basis Suitable Specially for NRI’s.
KINDA PLAZA LODGE
Salarjung Colony, Second Entrance, Tolichowki, Hyd
Tel:23516221/ 23516220
Cell:8886288755
Fax:23516222
__________________________________________________________________
برائے فروخت
Plot for Sale
Moinabad Chalnger School backside 500sqyd Plot for Sale.
9000641693/8686606263
__________________________________________________________________
Plots for Sale
Plots for Sale near Pillar no 190 in Fortview Colony Ring Road, Rajendernagar. Contact:8008342254
__________________________________________________________________
Flat for Sale
Golden Heights Colony 2BHK 1100sqft Eligible for Bank Loan with all Permissions and Occupancy Certificate New Building. #9030008607
__________________________________________________________________
مکان بر ائے فروخت
ضرورت رشتہ
HUSN MUBARAK.COM
Australian Citizen 33, 5′-11″, Working in I.T. Seek, 25 – 28 yrs, above 5′-4″, Educated , Non Working Bride from Hyderabadi Religious Family. Pls Express, Interest at Profile Id :- HYD 6901
www.husnmubarak.com
__________________________________________________________________
انتہائی ارجنٹ رشتہ M.Pharmلڑکی
تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کے لیے ’ خصوصی انکریمنٹ ‘ کا اعلان
حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ٹی ایس آر ٹی سی ) ملازمین کے لیے ’’ خصوصی تلنگانہ انکریمنٹ ‘‘ کا اعلان کیا ۔ آج پیپلز پلازا پر آر ٹی سی میں 80 نئی ولوو بسوں کی شمولیت کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ آر ٹی سی ملازمین کو سرکاری ملازمین کی طرز پر خص
د100 دن میں 10 فٹ اوور برجس کی تعمیر
سلطان بازار اور آر ٹی سی چوراہا سب وے دوبارہ کھولنے اور 6 ایکسپریس راہداریوں کی تجویز
کے جی تا پی جی مفت تعلیم کی فراہمی عوامی رائے حاصل کرنے کا فیصلہ
تمام اسکولس کو انگلش میڈیم میں بدلنے کی بھی تجویز
سونیا گاندھی کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس پر اسمبلی میں کانگریس کا ہنگامہ
حیدرآباد۔/29نومبر، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر ڈاکٹر ٹی راجیا کی جانب سے صدر کانگریس سونیا گاندھی کے خلاف کئے گئے قابل اعتراض ریمارکس پر آج تلنگانہ اسمبلی میں کانگریس نے زبردست احتجاج کیا۔ کانگریس ارکان نے ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کردی اور ڈپٹی چیف منسٹر سے معذرت خواہی کی مانگ کی۔ ڈاکٹر راجیا نے تلنگانہ جدوجہد کے دوران سین
لڑکی کے مسئلہ پر طلباء میں ٹکراؤ، سینئر نے جونیر کا قتل کردیا
حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : لڑکی کے مسئلہ پر کالج میں سینئیر جونیر میں ٹکراؤ ، جونیر کے قتل کا سبب بن گیا ۔ سلطان بازار پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی کے مسئلہ پر جونیرس اور سینئیرس میں دو ہفتوں سے ٹکراؤ جاری تھا اور آج سینئر کے حملہ میں جونیر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ ہرش وردھن جو رام کوٹ علاقہ ک